اہم : ISI،MI کے سیکٹر کمانڈرز دستخط کے ساتھ رپورٹس جمع کرائیں : جسٹس محسن

battery low

Minister (2k+ posts)
اہم خبر ، آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہداہت دی ہے کہ " آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز اپنے اپنے دستخط کے ساتھ ہیر تک رپورٹس عدالت میں جمع کرائیں دستخط کے ساتھ رپورٹس اس لئے کے رہے ہیں کیونکہ اس کے نتائج ہوں گے "

https://twitter.com/x/status/1804017130456694993
https://twitter.com/x/status/1804017739042034138
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی نا کوئی کبھی نا کبھی تو اس جنگی جرائم حرام زدگی مایکی ملک دشمنی اورنطفہ حرامی کے آگے کوئی جج بند باندھے گا باجوے نے تو مشرف کے خلاف فیصلے کی وجہ سے جج سیٹھ کو قتل کرادیا تھا ہسپتال میں
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نا کوئی کبھی نا کبھی تو اس جنگی جرائم حرام زدگی مایکی ملک دشمنی اورنطفہ حرامی کے آگے کوئی جج بند باندھے گا باجوے نے تو مشرف کے خلاف فیصلے کی وجہ سے جج سیٹھ کو قتل کرادیا تھا ہسپتال میں
Ahakhar main amerika bahadur he in ka nan nufqa band karay ga, Inshallah.
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
geedar ki mau aati hai to wo shehr ki tarf bhagta hai. noor jehan kay baitoon ki maut aayee to khan say panga lay liya