???
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
بڑا ہی کوئی بشرم بندا اے وائی اے سہی کلی تھی اس کی جسٹس کھوسے نے
kutti daa bacha bajwa![]()
جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کے حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد ان کی اہم ملاقاتیں امریکی دارالحکومت میں ہورہی ہیں اوران ملاقاتوں کا سلسلہ آئندہ دنوں میں بھی جاری رہے گا
نیویارک (اردونیوز ) پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ امریکہ کے تقریباً ایک ہفتے کے دورے پر ہیں ۔ اپنے اس دورے میں انہوں نے اقوام متحدہ کے حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد ان کی اہم ملاقاتیں امریکی دارالحکومت میں ہورہی ہیں اوران ملاقاتوں کا سلسلہ آئندہ دنوں میںبھی جاری رہے گا۔
جنرل باجوہ ایسے وقت پر امریکہ کا دورہ کررہے ہیں کہ جب ان کی عہدے سے ریٹائرمنٹ یا توسیع کے حوالے سے خبروں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ عروج پر ہے ۔ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی کہ جنرل باجوہ امریکہ کے دورے پر ہیں ، تاہم ان کے دورے کی تفصیلات بیان کرنے سے گریز کیا گیا ۔
To read in full - check Urdu News USA - https://www.urdunewsus.com/general-qamar-javed-bajwa-us-visit/
ميرے خيال ميں باجوہ ان کو پاکستان ميں جمہُوريت کے خدوخال بتا رہے ہيںیو ایس اور یو این جنرل باجوہ کو پائیدار جمہوریت کے خدوخال سمجھا رہے ہیں۔
یو این، یو ایس کو تسلی ہے کے پاکستان میں جمہوریت ان کے مفادات کے مطابق چل رہی ہے۔ميرے خيال ميں باجوہ ان کو پاکستان ميں جمہُوريت کے خدوخال بتا رہے ہيں