اہم ادارے کی یوٹیوبرز اور صحافیوں کو بریفنگ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
ہر سال ہزاروں فوجی افسران 40 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جاتے ہیں، یہ افسران نوجوان اور اہل ہوتے ہیں، اِنہیں نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا جاتا ہے کیونکہ وہ فوج میں اپنی خدمات کی وجہ سے منفرد مہارت رکھتے ہیں، یوٹیوبرز اور صحافیوں کو بریفنگ۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1833714106395656490
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
But mostly the in service generals had occupied the civil service positions?
They are collecting pensions and new civil jobs salaries. That’s why,All civilians youths are leaving the country 🤔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
ہر سال ہزاروں فوجی افسران 40 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جاتے ہیں، یہ افسران نوجوان اور اہل ہوتے ہیں، اِنہیں نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا جاتا ہے کیونکہ وہ فوج میں اپنی خدمات کی وجہ سے منفرد مہارت رکھتے ہیں، یوٹیوبرز اور صحافیوں کو بریفنگ۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1833714106395656490
Bullshit.......
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہیلتھ ایجو کیشن پبلک ورکس پولیس بینکنگ یہ سب اہم ادارے ہیں تو پھر ناپاک فوج کو اہم ادارہ کیوں لکھتے ہو بند کرو یہ پین یکی
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
This is flawed logic and lame excuse. In US people for for few years in Army and then go back to do regular jobs. The Army/Navy/Airforce is not running business where they get appointed.

GHQ needs to improve the level of education of their soldiers where they can go back and compete with civilians and do regular jobs.

Duffers with Duffer logic talking to DIGITAL DEHSATGARDs. WOW
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پھر پاکستانی قوم کو باہر کیوں جانے نہیں دیتےخود ہی ملک سنبھال لو خود ٹیکس دیا کرو وہ کیوں قوم سے مانگتے ہو
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ہر سال ہزاروں فوجی افسران 40 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جاتے ہیں، یہ افسران نوجوان اور اہل ہوتے ہیں، اِنہیں نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا جاتا ہے کیونکہ وہ فوج میں اپنی خدمات کی وجہ سے منفرد مہارت رکھتے ہیں، یوٹیوبرز اور صحافیوں کو بریفنگ۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1833714106395656490
I'm sure the question was about generals being appointed as heads of different public departments. Not the 40 something captains and majors who work hard for the money, and don't get favors