اہل دجّال کا کرونا عذاب

الرضا

Senator (1k+ posts)
شیطان کے پجاری، اہل دجّال جو اسرائیل، امریکہ اور یورپ پر قابض ہیں، یہ صرف وحدانیت کے دشمن ہی نہیں بلکہ یہ ہر اس مذہب ابراہیمی کے مخالف ہیں جہاں اللہ کو ربّ مانا جاتا ہے۔
یہ مت بھولیے کہ صلیبی جنگیں مسلّط کرنے والے بھی یہی شیطان تھے جو پہلے عیسائی آبادیوں پر خود حملے کرتے، تاکہ عیسائی مدد کے لیے ان شیطان کے پجاریوں کے پاس آئیں اور پھر ان کی حمایت سے مسلمانوں پر صلیبی جنگیں مسلّط کی جائیں۔
جارج ڈبلیو بش جونیئر بھی اسی طرح کا شیطان کا پجاری تھا جس نے نائن الیون 2001 کو امریکی عیسائیوں پر حملے کیے، الزام اپنے پالے ہوئے لوگوں پر لگایا اور افغانستان پر شب خون مارنے سے پہلے اس نے باقاعدہ صلیبی جنگ کے آغاز کا اعلان بھی کیا۔ یعنی اس نے مسلمانوں پر جنگ مسلّط کرنے کے لیے مذہب کا سہارا لیا۔ نہیں بھولنا چاہیے کہ افغانستان پر حملہ ویٹی کن سٹی کے پوپ کے حکم پر نہیں کیا گیا بلکہ جارج ڈبلیو بش جونیر دجّالی کے حکم پر کیا گیا۔ یقیناً اس کے پیچھے دجّالی صہیونیوں کا ہاتھ تھا۔
دو دن پہلے دجّالی ریاست کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو دھمکی دی کہ زیادہ چائنہ چائنہ مت کرو، ورنہ تمہاری 400 ملین ڈالرز کی امداد بند کر دیں گے۔ دھمکی سن کر ڈبلیو ایچ او کی چیخیں نکل گئیں۔ ٹرمپ کو اس لیے بھی برا لگا ہوگا کیوں کہ کسی ڈبلیو ایچ او والے نے دو فرانسیسی سائسندانوں کے نسل پرست اور انسان دشمن بیان پر برہمی کا اظہار کیا تھا جس میں فرانسیسی گوری چمڑی نے کہا کہ کرونا ویکسین کو افریقیوں پر آزمایا جائے گا۔ افریقیوں کو یہ بات بری لگنی تھی، وہ بولے کہ یہ تو کولونیل مائنڈ سیٹ ہے۔
ہاں تو بات یہ ہے کہ 5، 6 کروڑ کے یورپی ملکوں میں کرونا اتنا پھیل گیا کہ ہزاروں کی تعداد میں ہلاکتیں ہوگئی ہیں، اور امریکہ کے اندر بھی ہلاکتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں جب کہ پاکستان اور ہندوستان میں اللہ کے کرم سے امن ہے۔ دیگر اسلامی ملکوں میں بھی ایران کو ہٹا کر دیکھیں تو ہلاکتیں بہت ہی کم ہیں۔ پاکستان میں اب تک 65 افراد کرونا سے شہید ہوئے ہیں۔ کیا یہ اعداد و شمار دیکھ کر کوئی گھنٹی نہیں بجتی؟
کرونا وائرس کیا غریب ملکوں کے لیے نہیں بنایا گیا ہے؟ افریقی ممالک بھی اب تک اس کی شدت سے محفوظ ہیں۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ کرونا ان ملکوں میں عذاب بن کر نازل ہورہا ہے جہاں دجّالی حکومتیں ہیں اور اہل دجّال جان بوجھ کر ان لوگوں کو مار رہے ہیں جو ان کی معیشت پر بوجھ ہیں یا پھر وہ اتنے طاقتور نہیں کہ ان کی دجّالی فورس کا حصہ بن سکیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ اہل دجّال کرونا وائرس کے ذریعے نائن الیون کی کہانی دہرانا چاہتے ہیں کہ پہلے اپنے شہری مرواؤ اور پھر دوسروں کے۔
ذرا سوچیے کل نہیں تو کچھ سالوں بعد اگر اس سے بھی زیادہ مہلک وائرس مارکیٹ میں آجائے اور اس بار وہ امریکہ اور یورپ کا رخ کرنے کے بجائے ان تمام ملکوں کی ایسی کی تیسی کر دے جن کے وسائل پر اہل دجّال قابض ہونا چاہتے ہوں، لاکھوں کی تعداد میں لوگ ہلاک ہوجائیں، پاکستان جیسے ملکوں کی فوج اپنے ایٹمی ہتھیار استعمال نہ کر پائے، تو کون بولے گا کہ یہ بائیولوجیکل حملہ ہے؟
امریکی اور یورپی بولیں گے کہ ہمیں بڑا افسوس ہے کہ آپ کے ساتھ یہ ہورہا ہے، خود ہم بھی تو کرونا وائرس سے حال ہی میں بھگت کے نکلے ہیں۔
ویسے کتنی عجیب بات ہے۔ چینی، امریکی، یورپی لوگ سائنس اور ریسرچ کے نام پر اتنا خرچ کرتے ہیں، ہزاروں وائرس و بیکٹیریا پر تحقیق کرتے ہیں۔ مگر ان بے شرموں سے اتنا نہیں ہوتا کہ اتنے پیسوں میں سے کچھ پیسے الگ کر کے کوئی ویکسین ہی بنا لیں۔
ویکسین کیوں بنانے لگے؟ انہیں پاگل کتے نے کاٹا ہے؟ انہوں نے تو بائیولوجیکل ہتھیار بنانے ہیں۔ اہل دجاّل، اہل شیطان سے اور کیا امید رکھی جاسکتی ہے؟
 
boss

Senator (1k+ posts)

تھریڈ اسٹاٹر کو اپنا یہ دکھڑا رونے کے لیے بھی دجالی امریکہ کا ایجاد کردہ کمپیوٹر ، انٹر نیٹ ہی استعمال کرنا پڑ رہا ہے

ہائے رے بےبسی

?
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
تھریڈ اسٹاٹر کو اپنا یہ دکھڑا رونے کے لیے بھی دجالی امریکہ کا ایجاد کردہ کمپیوٹر ، انٹر نیٹ ہی استعمال کرنا پڑ رہا ہے

ہائے رے بےبسی

?
دجّال اور اہل دجّال، اللہ تعالیٰ کے پیدا کیے ہوئے وسائل مثلاً ہوا، پانی، زمین استعمال کر رہے ہیں۔ اہل دجّال غریب ملکوں کے وسائل بھی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔ کیا ہوگیا اگر ہم نے ان کی ایجادات استعمال کر لیں؟ انہوں نے بھی تو پہیہ ایجاد نہیں کیا تھا، لوہا اور سونا دریافت نہیں کیا تھا۔ پھر یہ دجّالی اگر چاہتے ہیں کہ ہم اس لیے ان پر تنقید نہیں کر سکتے کیوں کہ ہم کمپیوٹر اور گوگل استعمال کرتے ہیں تو یہ لوگ بھی ہر اس چیز کو استعمال کرنا چھوڑ دیں جو انہوں نے ایجاد نہیں کی۔

ویسے آپ کی لاجک کیا کہتی ہے؟ کیا کرونا وائرس کو گوری چمڑی اور مغربی تہذیب سے خاص پیار ہے یا کوئی خاص دشمنی؟
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں لوگ کرونا سے اس لیے کم مرے ہیں کیوں کہ یہاں کی حکومت دجّالی نہیں۔ عمران خان لوگوں کو مروا نہیں رہا۔ حکومت پاکستان جان بوجھ کر کرونا وائرس پھیلانے میں ملوث نہیں۔ یہ امریکی اور یورپی دجالی حکومتیں ہیں جو اپنے عوام میں کرونا وائرس پھیلا رہی ہیں اور ہسپتالوں میں ان مظلوموں کے ساتھ کیسا سلوک کررہی ہیں کہ لوگ جاں بر نہیں ہورہے۔
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ اسٹاٹر کو اپنا یہ دکھڑا رونے کے لیے بھی دجالی امریکہ کا ایجاد کردہ کمپیوٹر ، انٹر نیٹ ہی استعمال کرنا پڑ رہا ہے

ہائے رے بےبسی

?
Yeh Al-Baghdadi ka banda hai....aagay khud hi samajh jayeye!
 
boss

Senator (1k+ posts)
دجّال اور اہل دجّال، اللہ تعالیٰ کے پیدا کیے ہوئے وسائل مثلاً ہوا، پانی، زمین استعمال کر رہے ہیں۔ اہل دجّال غریب ملکوں کے وسائل بھی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔ کیا ہوگیا اگر ہم نے ان کی ایجادات استعمال کر لیں؟ انہوں نے بھی تو پہیہ ایجاد نہیں کیا تھا، لوہا اور سونا دریافت نہیں کیا تھا۔ پھر یہ دجّالی اگر چاہتے ہیں کہ ہم اس لیے ان پر تنقید نہیں کر سکتے کیوں کہ ہم کمپیوٹر اور گوگل استعمال کرتے ہیں تو یہ لوگ بھی ہر اس چیز کو استعمال کرنا چھوڑ دیں جو انہوں نے ایجاد نہیں کی۔

ویسے آپ کی لاجک کیا کہتی ہے؟ کیا کرونا وائرس کو گوری چمڑی اور مغربی تہذیب سے خاص پیار ہے یا کوئی خاص دشمنی؟

شکر ہے آپ اللہ تعالی نہیں ورنہ تو بے چارہے دجالی بھوکے پیاسے مر جاتے

ویسے جہنیں آپ دجالی کہہ رہے ہیں ان کے تخلیق کرنے والا اللہ نہیں؟ جب اللہ کو ان چیزوں کے استعمال پر کوئی اعتراض نہیں تو پھر آپ کا انگلی اٹھانا بنتا نہیں

باقی جس لوہے کا ذکر آپ کر رہے ہیں اس پر بیٹھ کر مکہ حج کرنے نہیں جایا جا سکتا جب تک اس لوہے کو جہاز کی شکل میں ڈھالا نہ جا سکے، ورنہ تو یہ لوہا ہزاروں سالوں سے تھا مگر کیا وجہ کہ اس لوہے سے فوائد دینے والیے یہ دجالی ہی کیوں ہیں؟

رہی بات کرونا سے مرنے والوں کی تو کالی، سانولی چمڑی والے بھی گوری چمڑی والوں کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں کہ کب وہ ویکسین ایجاد کریں اور کب ہم اپنا علاج اس موذی وبا سے کر سکیں ، ورنہ تو دن میں پانچ بار وضو کرنے سے کرونا مسلمان تو ہو سکتا ہے مگر ختم نہیں ہو سکتا
 
boss

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں لوگ کرونا سے اس لیے کم مرے ہیں کیوں کہ یہاں کی حکومت دجّالی نہیں۔ عمران خان لوگوں کو مروا نہیں رہا۔ حکومت پاکستان جان بوجھ کر کرونا وائرس پھیلانے میں ملوث نہیں۔ یہ امریکی اور یورپی دجالی حکومتیں ہیں جو اپنے عوام میں کرونا وائرس پھیلا رہی ہیں اور ہسپتالوں میں ان مظلوموں کے ساتھ کیسا سلوک کررہی ہیں کہ لوگ جاں بر نہیں ہورہے۔

گرین لینڈ میں گیارہ لوگوں کو کرونا ہوا اور سب کے سب ٹھیک بھی ہو گئے وہاں تو حکومت عمران خان کی نہیں

boss

Senator (1k+ posts)
Yeh Al-Baghdadi ka banda hai....aagay khud hi samajh jayeye!

بغدادی بیچارہ بھی دجالیوں سے لڑنے کے لیے انہی کے بنائے ہوئے ہتھیار استعمال کرتا پھرتا ہے
ورنہ تلوار سے آپ میزائل کا گلہ تو کاٹ نہیں سکتے

الرضا

Senator (1k+ posts)
گرین لینڈ میں گیارہ لوگوں کو کرونا ہوا اور سب کے سب ٹھیک بھی ہو گئے وہاں تو حکومت عمران خان کی نہیں

وہ ممالک جنہوں نے دجّالی مذہب اختیار نہیں کیا ہے، وہ اپنے بندے نہیں مار رہے۔ بندے صرف امریکی اور اس کے خاص یورپی اتحادی مار رہے ہیں۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
شکر ہے آپ اللہ تعالی نہیں ورنہ تو بے چارہے دجالی بھوکے پیاسے مر جاتے

ویسے جہنیں آپ دجالی کہہ رہے ہیں ان کے تخلیق کرنے والا اللہ نہیں؟ جب اللہ کو ان چیزوں کے استعمال پر کوئی اعتراض نہیں تو پھر آپ کا انگلی اٹھانا بنتا نہیں

باقی جس لوہے کا ذکر آپ کر رہے ہیں اس پر بیٹھ کر مکہ حج کرنے نہیں جایا جا سکتا جب تک اس لوہے کو جہاز کی شکل میں ڈھالا نہ جا سکے، ورنہ تو یہ لوہا ہزاروں سالوں سے تھا مگر کیا وجہ کہ اس لوہے سے فوائد دینے والیے یہ دجالی ہی کیوں ہیں؟

رہی بات کرونا سے مرنے والوں کی تو کالی، سانولی چمڑی والے بھی گوری چمڑی والوں کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں کہ کب وہ ویکسین ایجاد کریں اور کب ہم اپنا علاج اس موذی وبا سے کر سکیں ، ورنہ تو دن میں پانچ بار وضو کرنے سے کرونا مسلمان تو ہو سکتا ہے مگر ختم نہیں ہو سکتا
جب ہوائی جہاز نہیں بنے تھے لوگ تب بھی حج کو جایا کرتے تھے۔ آپ کی اطلاع کے لیے کشتیاں بھی ہزاروں سال پہلے بنالی گئی تھیں جب کمپیوٹر اور گوگل نہیں آیا تھا۔
جو دجّالی شیطان کرونا وائرس کے ذریعے اپنے عوام کو مارنے میں مصروف ہیں ان سے کسی خیر کی توقع کوئی احمق ہی کر سکتا ہے۔ اگر یہ کل ویکسین لے آئے تو اس ویکسین کے اندر بھی سوائے شیطانیت کے کچھ نہیں ہوگا۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
بغدادی بیچارہ بھی دجالیوں سے لڑنے کے لیے انہی کے بنائے ہوئے ہتھیار استعمال کرتا پھرتا ہے
ورنہ تلوار سے آپ میزائل کا گلہ تو کاٹ نہیں سکتے
بغدادی بھی ان ہی دجّالیوں نے بنا کر لانچ کیا تھا۔ کیا یہ بات بھی میں ہی بتاؤں آپ کو؟
اور ہاں، یہ میزائل بھلا کون سے امریکی کی ایجاد ہے؟ جنرل نالج کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
اور جب میزائل اور بم نہیں بنے تھے تو آپ کے یہ دجّالی رشتے دار تلوار ہی استعمال کیا کرتے تھے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ صدیاں پہلے بھی گوگل استعمال ہوتا تھا؟
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
دعا ہے مشرقی یا مغربی ۔ ایرانی یا اسرائیلی ، عرب یا امریکن، ہندی یا چینی سبھی انسانوں کو جلد شفایابی ملے اور ہمارے بزرگ ہمارے درمیان رہیں ۔۔ دعا ہے نفرتیں کم ہوں اور محبتیں بڑہیں