Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
کچھ چیزیں، کچھ باتیں ایسی ہونگی
جنھیں یاد کرتے رہ جاؤگے
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
معصوم سا بچپن، جوانوں میں بانکپن
شرم و حیا کاچلن، چوڑیوں کی چھن چھن
ساون میں اکھاڑا، بچوں کے پاس غبارہ
سہرے میں دولہا، شادی پر بینڈ باجا
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
باتوں میں سچائی، حلال کی کمائی
عقیقے میں نائی، گلی نکڑ پر حلوائی
ڈولی سنگ بھائی، خوشیوں پر مٹھائی
نیک لینے والا نائی، دوکان پر قصائی
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
ٹیوشن کی لالچ کے بنا ٹیچر
رشوت سے بچنے والا آفیسر
دین سکھانے والا عالم معتبر
عدالت سے انصاف کا امر
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
کرپشن سے پاک لیڈر
عوام کی خادم سرکار
رشتوں میں ملن و پیار
سود سے پاک بیوپار
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
کچھ چیزیں، کچھ باتیں ایسی ہونگی
جنھیں یاد کرتے رہ جاؤگے
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
معصوم سا بچپن، جوانوں میں بانکپن
شرم و حیا کاچلن، چوڑیوں کی چھن چھن
ساون میں اکھاڑا، بچوں کے پاس غبارہ
سہرے میں دولہا، شادی پر بینڈ باجا
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
باتوں میں سچائی، حلال کی کمائی
عقیقے میں نائی، گلی نکڑ پر حلوائی
ڈولی سنگ بھائی، خوشیوں پر مٹھائی
نیک لینے والا نائی، دوکان پر قصائی
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
ٹیوشن کی لالچ کے بنا ٹیچر
رشوت سے بچنے والا آفیسر
دین سکھانے والا عالم معتبر
عدالت سے انصاف کا امر
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
کرپشن سے پاک لیڈر
عوام کی خادم سرکار
رشتوں میں ملن و پیار
سود سے پاک بیوپار
اگلی صدی میں دیکھ نہ پاؤگے
Last edited by a moderator: