He Seems to be in pain after this stability in Karachi and Balochistan. Because his Mama Qadeer is nowhere now.
He says Establishment is against MQM because they supported Rabbani for Senate chairman NOT because of their Target Killers.
Correction please: International Lifafa. :biggthumpup:lifafa.............
حامد میر کو پرویز مشرف کا دکھ مار ڈالے گا، بقول حامد میر یہ جو کرپشن کے خلاف آپریشن شروع ہوا ہے یہ اس وقت شروع ہوا جب رضا ربانی چیئرمین سینیٹ بنا اور چونکہ رضا ربانی نے پرویز مشرف کے خلاف غداری کی قرار داد منظور کی تھی، اس لئے پرویز مشرف کو بچانے کے لئے یہ سلسلہ شروع کیا گیا۔ اس احمقانہ لاجک سے حامد میر کچھ ثابت تو نہ کرسکاسوائے اپنے تعصب کو اجاگر کرنے کے۔ اس کو ملک کا ہر کام پرویز مشرف کے اردگرد گھومتا نظر آتا ہے، اس سے کوئی بھی سوال پوچھ لو، اس کا جواب گھوم گھما کر پرویز مشرف پر ختم ہوگا۔
اس سے سوال پوچھو، آپ کی عمر کتنی ہے؟
اس کا جواب ہوگا، پرویز مشرف کی عمر سے 20 سال کم۔
اس سے سوال پوچھو، آپ کہاں رہتے ہیں؟
اس کا جواب ہوگا ، جہاں کچھ عرصہ قبل پرویز مشرف رہتے تھے۔
اس سے سوال پوچھو، آپ نے صحافت کب شروع کی؟
اس کا جواب ہوگا، جب پرویز مشرف فوج میں بریگیڈئر تھے۔
اس سے سوال پوچھو، آپ کو کونسا سیاستدان پسند ہے۔
اس کا جواب ہوگا، جو پرویز مشرف کو گالیاں دیتا ہو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|