اگر یہ سب کچھ خان کر گیا...تو - poverty alleviation program in 4 steps

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
غریب طبقے کے طلبا کو یونیورسٹی تک گرانٹ کمیشن سے منظور شدہ کسی بھی ملکی تعلیمی ادارے میں گارینٹیڈ فل سکالر شپ پروگرام کا بھی حصوصی ذکر کرنا چاہیے