اگر یہ دھمکی نہیں تو کیا ہے

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
اگر یہ دھمکی نہیں تو کیا ہے

فراز ہاشمی​
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

آخری وقت اشاعت: جمعرات 3 جنوری 2013 ,* 19:28 GMT 00:28 PST

111223195419_altaf-hussain-2.jpg

الطاف حسین نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ دھمکی نہیں اشارہ ہے

کہا جاتا ہے کہ عقل مند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔ اگر اشارہ ایم کیو ایم کےقائد الطاف حسین کی طرف سے ہو اور وہ بھی صحافیوں اور اینکر پرسنز کو تو شاید ہی ایسا کوئی نادان ہو جو ایسے اشاروں کو نظر انداز کر سکے۔
الطاف حسین نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ دھمکی نہیں اشارہ ہے لیکن ان کے اس اشارے نے پاکستان میں اخبارنویسوں اور اینکر پرسنز کو پریشان نہیں تو حیران ضرور کیا ہے۔
ڈان ٹی وی کی اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے لیے یہ بیان غیر متوقع اور حیران کن ہے۔
عاصمہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے حالیہ برسوں میں کراچی سے باہر اپنا امیج ایک سیکولر، معتدل اور پڑھے لکھے طبقوں کی جماعت کے طور پر بنانے کی شعوری کوشش کی۔ لیکن الطاف بھائی کے صرف اس ایک بیان سے ایم کیو ایم کی ان تمام تر کوششوں پر پانی پھرگیا ہے۔
سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے جیو ٹی وی کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک قومی رہنما کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اس طرح کی زبان اور لہجہ اپنائیں۔
سینئر صحافی ایم ضیاء الدین کے لیے ایم کیو ایم کے رہنما کی طرف سے یہ بیان کوئی حیران کن بات نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی اس سلسلے میں تاریخ بہت طویل ہے۔
انھوں نے اس طویل تاریخ میں صرف ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا کہ اسّی کی دہائی کے آخر میں ایم کیو ایم نے کراچی میں اخبارات کو نذر آتش کرنا شروع کر دیا تھا اور تمام قومی اخباروں کے مدیروں کو نائن زیرو طلب کیا تھا۔ ان کے مطابق روزنامہ ڈان وہ واحد اخبار تھا جس کے مدیر نے الطاف حسین کے حکم سے رو گردانی کی تھی۔

بعض صحافیوں کا کہنا ہے کہ لب و لہجے کی شائستگی اور الفاظ کے انتخاب کو اگر ایک لمحے کے لیے ایک طرف بھی رکھ دیں تو یہ بیان کسی طور بھی ایک سیکولر، معتدل اور پڑھے لکھوں کی نمائندگی کرنے والے رہنما کا نہیں لگتا۔
الطاف حسین کے اس بیان سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ یہ ایک ایسے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کا بیان ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے برطانیہ میں مقیم ہو جہاں جمہوریت اور جمہوری اقدار کی ایک طویل تاریخ ہے۔ جہاں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے اور شاید ہی کوئی سیاسی رہنما اخبار نویسوں کو اس طرح مخاطب کرنے اور دھمکیاں دینے کے بارے میں سوچ سکتا ہو۔
ایم کیو ایم کے قائد نے خوب کہا کہ صحافیوں اور اینکرز کو اختلاف کرنے کا حق ہے لیکن ’بکواس‘ کا نہیں۔ مگر نہیں انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اگر یہ حق اینکرز کو حاصل نہیں تو اس کے جملہ حقوق کس کے پاس محفوظ ہیں۔
جملہ حقوق کس کے پاس؟

الطاف حسین نے خوب کہا کہ صحافیوں اور اینکرز کو اختلاف کرنے کا حق ہے لیکن ’بکواس‘ کا نہیں۔ بھائی نے یہ بیان نہیں فرمایا کہ اگر یہ حق اینکرز کو حاصل نہیں تو اس کے جملہ حقوق کس کے پاس محفوظ ہیں۔

الطاف حسین کےاس بیان کے بعد یہ بات بھی وضاحت طلب ہے کہ اگر اینکرز پرسنز اور صحافی رائے نہیں دے رہے اور صرف ’بکواس‘ کر رہے ہیں تو پھر انھیں اس ’بکواس‘ سے اس قدر پریشانی کیوں ہو رہی ہے۔
ایم ضیاء الدین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے انتخابی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کے بارے میں جو احکامات جاری ہوئے ہیں ان سے ایم کیو ایم شدید پریشانی میں مبتلا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو یہ بات برداشت نہیں ہوتی کہ ذرائع ابلاغ اور اخبارات ان کی پالیسوں کا تجزیہ کریں اور ان میں نقائص کی نشاندھی کریں۔ وہ صرف اور صرف تعریف سننا چاہتے ہیں۔
نجم سیٹھی نے بھی تاریخ کی بات کی اور کہا کہ تاریخ بڑے تلخ سبق سکھاتی ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اب زمانہ تبدیل ہو گیا ہے۔
نجم سیٹھی کا یہ جملہ واقعی قابل ذکر ہے۔ شاید ہی کوئی اس حقیقت سے انکار کر سکے کہ ابلاغ کی دنیا میں انقلاب آ چکا ہے اور اب ذرائع ابلاغ صحافیوں کے ہاتھوں سے نکل کر سوشل میڈیا کی صورت میں عوام کے ہاتھوں میں جا رہے ہیں۔ اب لوگوں کی آواز کو دبانا ممکن نہیں ہو گا اور اس کا ادراک عوامی رہنماؤں کو بھی کرنا ہو گا اور رویوں پر نظر ثانی کی سب سے زیادہ ضرورت سیاسی قیادت کو ہے۔
 
irfanali

Senator (1k+ posts)
baray bhai aj kal bari form me aaye hoye hain un me bari energy agaye hai zaror kisi ka shafqat bhara hath hai bhai k sir pe
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
"The MQM-A and other factions also have been accused of trying to intimidate journalists. In one of the most flagrant cases, in 1990 MQM leader Hussein publicly threatened the editor of the monthly NEWSLINE magazine after he published an article on the MQM's alleged use of torture against dissident members (U.S. DOS Feb 1991). The following year, a prominent journalist, Zafar Abbas, was severely beaten in Karachi in an attack that was widely blamed on MQM leaders angered over articles by Abbas describing the party's factionalization. The same year, MQM activists assaulted scores of vendors selling DAWN, Pakistan's largest English-language newspaper, and other periodicals owned by Herald Publications (U.S. DOS Feb 1992)."

Nothing changes, they were doing it 20 years ago and they have been doing it ever since
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

Mehwish not written the answer to "Ummat" BS, yet?????????(omg)

Wait for the response, AH is the most sweet talking man on the face of the earth. Sans evil.(bigsmile)

My comments "Sans sanity too".:lol::lol:
 
Last edited by a moderator:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

کوئی ایک بھی کام قابل تعریف نہ ہونے کے باوجود تعریف سننے کے عادی ہیں الطاف بھائی ؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

MQM badma'ashi dikhatay dikhatay bore honay lagti hai tu chand shareefana dikaar leti hai aur is k baad phir wohi dhama chokdi shuru. Qadri ki kashti mein sawar hotay waqt yeh nai socha keh agar Qadri k mutalibaat maan liay gaey tu MQM ki baari sab se pehlay aani hai.shayad MQM sochti hai keh Qadri plan k aadhay mein hi afratafri k mahaul mein riyasat hasb-e-maamool khisyani ho kar MQM k dabao mein aa kar us qanooni amal ko rok dey gi jis ne MQM ki neend haram kar rakhi hai.
 
Sherlock Holmes

MPA (400+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

Mehwish AKA Buturbai not written the answer to "Ummat" BS, yet?????????(omg)

Wait for the response, AH is the most sweet talking man on the face of the earth. Sans evil.(bigsmile)

My comments "Sans sanity too".:lol::lol:

Are you serious on this ?
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

زبان کٹوا دینا ، کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈال دینا ، یہ کوئی رنگیلا شاہی نہیں ، 2013 کا پاکستان ہے ، سننا تو پڑے گا

فائزہ گبول یہ سب "بکواس" اور عجیب و غریب حرکتیں برداشت نا کرسکی ،
تو کیا ؟؟ میڈیا الطاف کی "زوجہ" سے بھی کم تر ہے ، جو چپ کر جاۓ ،

مشرف کا ساتھ دو ، تو متبرک ، زرداری کی مدح سرائی کرو تو "مقدس" ، قادری کو اکساؤ ، تو ""جہاد" ، ہر بہروپ "بکواس" ہر شکل "کریہہ اور بدنما ، کر لو جو کرنا ہے ، مگر ؟؟؟؟؟؟ آوازوں کو بوری بند اور ہتھیار پابند نہیں کیا جا سکتا ، سننا تو پڑے گا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] ................ (clap) issay kehtey hain tasalli karana :lol:
 
wmahmooood

Senator (1k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

yaar itna sach na bolo.....Mehwish bhai jaan gussa ho jayeinge abhi aur aap ki pupply le lainge

زبان کٹوا دینا ، کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈال دینا ، یہ کوئی رنگیلا شاہی نہیں ، 2013 کا پاکستان ہے ، سننا تو پڑے گا

فائزہ گبول یہ سب "بکواس" اور عجیب و غریب حرکتیں برداشت نا کرسکی ،
تو کیا ؟؟ میڈیا الطاف کی "زوجہ" سے بھی کم تر ہے ، جو چپ کر جاۓ ،

مشرف کا ساتھ دو ، تو متبرک ، زرداری کی مدح سرائی کرو تو "مقدس" ، قادری کو اکساؤ ، تو ""جہاد" ، ہر بہروپ "بکواس" ہر شکل "کریہہ اور بدنما ، کر لو جو کرنا ہے ، مگر ؟؟؟؟؟؟ آوازوں کو بوری بند اور ہتھیار پابند نہیں کیا جا سکتا ، سننا تو پڑے گا

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

yaar itna sach na bolo.....Mehwish bhai jaan gussa ho jayeinge abhi aur aap ki pupply le lainge

mehwish ko bhaai jaan keh kar , aap nay unki "niswaneat" ki toheen ki hay , aakhir sb log unhen "khatooon" kyun nahin maantay ???

itni "aalim faazil" khatoon ki puppi naseeb walon ko hi milti hay , hamaray aesay naseeb ??? (bigsmile)
 
wmahmooood

Senator (1k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

mehwish ko bhaai jaan keh kar , aap nay unki "niswaneat" ki toheen ki hay , aakhir sb log unhen "khatooon" kyun nahin maantay ???

itni "aalim faazil" khatoon ki puppi naseeb walon ko hi milti hay , hamaray aesay naseeb ??? (bigsmile)

BHai sahab yeh khud hi kaafi posts me yeh baat accept kar chukay hain ke yeh male hain

aur in ki harkatein bhi niswaniyat ke mayaar se koso door hain

Ab agar aap ko is kumaash ke insaan ki puppy naseeb wali lagti he to..aap ka Allah hi khair kare...
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

BHai sahab yeh khud hi kaafi posts me yeh baat accept kar chukay hain ke yeh male hain

aur in ki harkatein bhi niswaniyat ke mayaar se koso door hain

Ab agar aap ko is kumaash ke insaan ki puppy naseeb wali lagti he to..aap ka Allah hi khair kare...

meray naa-qis ilm main yah "inkishaaf" nahin tha kah woh meh-jabeen , koi khatoon nahin hain , mujhay kya pata tha kah ,
woh acha bhala hatta katta "magas" hay , phir tou toba hi samjhen aesay bos-o-kinaar say , (bigsmile)
 
wmahmooood

Senator (1k+ posts)
Re: بکواس" کے جملہ حقوق؟"

I am thinking to start a thread just to ridicule Mehwish ali because he a confirmed paid employee of mqm

Just see at the length of his quote.. itna farigh time hamare jaiso ke paas he? ke itni research kar ke logo ka dimagh kharab kar sakte? aur woh bhi sirf dislikes ki bharmaar hasil karne ke liye??
meray naa-qis ilm main yah "inkishaaf" nahin tha kah woh meh-jabeen , koi khatoon nahin hain , mujhay kya pata tha kah ,
woh acha bhala hatta katta "magas" hay , phir tou toba hi samjhen aesay bos-o-kinaar say , (bigsmile)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
BAKWAAS k jumla huqooq taafu k hein ab is per koi najaiz Daka dale to Taafu dhamki na dein to kiya haleem khilaein. . :P
 
Back
Top