طاغوتی طاقتوں اور دجالی میڈیا نے شریعت کو کچھ یوں پیش کیا ہے کہ لوگ نظام شریعت کے نام سے خوف کھانے لگے ہیں
اور ایک اہم فریق کا نام تو مس ہوگیا آپکی پوسٹ میں....ڈیزل جیسے علما نے بھی بدنام کیا شریعت کوطاغوتی طاقتوں اور دجالی میڈیا نے شریعت کو کچھ یوں پیش کیا ہے کہ لوگ نظام شریعت کے نام سے خوف کھانے لگے ہیں
اس وقت ایسی بہت تصویریں گردش کر رہی ہیں۔ ان کے درست ہونے کا اس طرح سے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔
اگر یہ درست ہے بھی تو مجھےانتہائی افسوس ہے جو اس وقت تصویریں لگانا بھول گئے جب سیکڑوں پاکستانیوں کو گولیوں سے بھونا گیا، لاشیں گرائی گئیں۔ حکومتی مشینری کو پاکستانیوں کو قتل کرنے کے لئے استعمال کیا گیا
جب حکومتی کتے کہتے رہے کہ ربڑ کی گولیاں چلیں مگر ڈاکٹروں نے کہا کہ اصل گولیاں چلائی گئیں, جب حکومت نے کہا تین لاشیں گریں تو ڈاکٹروں نے کہا چودہ لوگوں کو اسلام آباد میں شہید کیا گیا
ہمیں تکلیف صرف تب ہوتی ہے جب مار کھانے والا اپنا ہو۔کیا پولیس والا جانور ہے ؟؟؟؟ جو ڈس لائیک کیا ہے ،تو یہ مارنے والے پھر کون تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟