اگر ہنسی نا آے تو پیسے واپس

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol::lol::lol:

خانیوال کی بڑی بڑی سوغاتیں ہیں
چیکو بھی یھاں ہوتے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس درزی کی حس مزاح نہت زبردست ہے مجھے یاد آیا کہ اسی کی طرح ہمارے شہر میں ایک بندہ پیٹیاں بناتا تھا اسکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ امان اللہ کا دوست تھا اور یہ ااس سے بھی بڑا مزاح نگار تھا مگر قسمت نے ایک کو شہرت کی بلندیوں پر پنہچا دیا اور دوسرا اب بھی پیٹیاں بناتا ہے
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
یار اس بندے کا نام رانا اعجاز ہے یہ ایف ایم ٩٤ ریڈیو فیصل آباد سے اون ایئر ہوتا ہے ، یہ ساری کال سکرپٹڈ ہوتی ہے.لیکن زبردست پرفارم کرتے ہیں سارے ، اس کی مستری والی کال بوہت اچھی تھی اگر اس میں سے گالیاں نکال دو تو ا.
 

احمد

Senator (1k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:

:lol: مستری والی اس بھی زیادہ زبردست تھی ، ایک مرلے کے پلاٹ والی ۔
 

Back
Top