Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
اگر ہم اجتمائی توبہ کریں تو؟ آپ کیا حیال ہے
جو بھی آزمائش مومن پر آتی ہے اس میں حکمت ہوتی ہے - وہ آپ کو رب کی طرف بلانے کا پیغام ہوتی ہے - رب کریم آپ کو بار بار جھنجوڑتا ہے - اور اگر ہم پھر بھی رجوع نہیں کرتے تو پھر مہلت ختم ہو جاتی ہے اور قانون قدرت حرکت میں آتا ہے - پرانی قوموں پر عذاب آیا کرتے تھے - ہمیں رحمت دو عالم نے اس انجام سے بچا لیا - ہمارے لیے عذاب کی شکل محتلف ٹھہری - آقا کی احادیث پر غور کیجیے کیا نزول عذاب کی شرائت پوری کرنے کے بعد عذاب میں مبتلا تو نہیں: -
١. علما سو دنیا وی فائدوں کے لیے دین بیچ رہے ہیں -
٢. علما حق بہت تھوڑی تعداد میں ہیں اور چپ کر کے بیٹھے ہیں -
٣. خارجی ( طالبان) ہم پر عذاب کی طرح نازل ہیں -
٤. معاشرے کے بد ترین، پلید اور غلیظ ترین لوگ ہمارے حکمران ہیں -
٥. آم آدمی ایک دوسرے کا گلا کاٹ رہا ہے -
٦. ہمارا دین سے دور کا بھی واسطہ نہیں-
٧. تجارت میں بد دیانتی ہمارا شیوا ہے -
٨. حادثات کبھی زلزلہ ، کبھی سیلاب ، کبھی دھماکے ، کبھی افلاس اور کبھی بے عزتی کی شکل میں درے لگاتے ہیں -
اس سے پہلے کا الله کسی اور کو ہماری جگہ لے آیے اگر ہم اجتمائی توبہ کر لیں تو کیا وہ غفور رحیم ہمیں معاف نہیں کر دے گا ؟ آپ کا کیا حیال ہے ؟

Last edited: