اگر ہمارے ساتھ کم لوگ ہیں تو نوازشریف پریشان کیوں ہے؟ فواد چودھری

1fwadnawazmasla.jpg

تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ 2 ہزار لوگ ہیں، ہماری بات نہ مانی جائے، اگر ہمارے پاس اتنے کم بندے ہیں تو آپ کو کیا خوف ہے؟

انہوں نے کہا ہے کہ اگر 2 ہزار لوگ ہیں تو ہمیں آنے دیں ڈرکیوں رہے ہیں؟ نواز شریف کے بھائی کی پاکستان میں حکومت ہے مگر وہ پاکستان نہیں آ رہے۔ شہباز شریف کی فیملی ان پراعتبار نہیں کر رہی تو سرمایہ کار کیا اعتماد کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنما کا یہ بھی کہنا کہ اب آپ کو پاکستان کے عوام کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑے گا، ہمارا مطالبہ ہے کہ صاف اورشفاف انتخابات کرائے جائیں۔

انہوں نے کہا عدالت ہو، فوج ہو، یا کوئی اور ادارہ ہو، ان کو عوام کے فیصلے تسلیم کرنے ہوں گے کیوں کہ سیاست میں حتمی فیصلہ عوام کرتے ہیں۔ عمران خان کو ہٹانے کا فیصلہ غلط تھا جسے عوام مسترد کر چکے ہیں اور ضمنی الیکشن میں یہ ثابت ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا ہم نہیں کہتے کہ تحریک انصاف کو حکومت دے دیں، عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔ ہمارا مطالبہ صرف الیکشن کا ہے۔

تحریک انصاف وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لانگ مارچ کا منفی تاثر پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن اب تک کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا۔ چار دن کا لانگ مارچ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا مارچ پرامن ہے۔

شاہ محمود نے کہا ہم پرامن رہنا چاہتے ہیں لیکن اگر کہیں کوئی ناخواشگوار واقعہ ہوا تو حکومت کے پلانٹڈ لوگ کر سکتے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف فوج کے خلاف ہے، ایسا نہیں ہے۔ پاکستان کی فوج ہے، اور ہم نے ہمیشہ ان کے لیے آواز اٹھائی، اصولی موقف اپنایا۔

سابق وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ ہم ان کی خدمات کو تسلیم کرتے ہیں، دہشت گردی کی جنگ میں قربانیوں کو، کورونا میں ان کی حکمت عملی، سیلاب میں تعمیری کام ہو، ہم اعتراف کرتے ہیں۔ ہم صرف کہتے ہیں کہ آئین نے ان کو کردار دیا ہے اور اس میں رہ کر کام کریں تو ملک اس سے مضبوط ہو گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Patwari Haramkhor Kanjar leader Nawaz Mafroor
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz’s political career is finished.This duffer grew up in Gen Zia’s nursery.He is a crook not a politician.He rigged elections to become PM.Times have changed now.This is the Information Age.He can’t fool people anymore.Nawaz is still living in 1980s.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو مریم نواز شریف کی مونہہ کی بواسیر کے علاج کے لئے پریشان ہے