Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور جنید اکبر کی پوزیشن بہت ہارڈ ہےگنڈا پور سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں، اگر عمران خان اور جنید اکبر کی تمام باتیں مانی گئیں، اگر گنڈاپور فارغ ہوئے تو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ جاۓ گا۔ ایسے ہی ہارڈ اسٹیٹ کی باتیں نہیں ہورہیں، یہ تیاری ہے کہ اگر آپ انٹی اسٹیبلشمنٹ لوگ لیکر آئے تو آپ کو اڑادیں گےنجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1905495201537196478
عاصم منیر کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پاس نہیں ہو سکے گا کیونکہ عاصم منیر امریکہ کے مفادات کے لیے ضروری ہیں اور عاصم منیر کے ساتھ امریکہ کام کر سکتا ہے ! نجم سیٹھی ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1905527339900903540
https://twitter.com/x/status/1905344309727244293

Last edited by a moderator: