jigrot
Minister (2k+ posts)
کافی دنوں سے سوچ رہا تھا اس بارے میں لکھوں ابھی کچھ لوگوں کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبریں پڑھ کر سوچا آپ لوگوں سے آپ کی رائے لی جائے آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں اس وقت اگر پاکستان میں جلاو گھراو شروع کردیا جائے تو کیا ہوگا یہ عمل پی ٹی آئی کے خلاف جائے گا یا اس سے کچھ مدد ملے گی دوسرا سوال یہ ہے کہ عمران خان کی پرامن جدوجہد کو کامیابی ملے گی یا یہ ایک خواب ہی رہے گا۔ اس کے علاوہ اگر پی ٹی آئی کا مسلح ونگ ہوتا تو اس سے فائدہ ہوتا یا نقصان
Last edited by a moderator: