اگر نوازشریف کہہ دیتے کہ ہم الیکشن ہارگئے تو ہم انکی عزت کر رہے ہوتے.مفتاح

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر 8 فروری کو نواز شریف کہہ دیتے کہ ہم الیکشن ہار گئے ہیں تو ہم سب ان کی عزت کر رہے ہوتے. عوام پاکستان پارٹی عمران خان کے ساتھ بھی نہیں ہے کیونکہ وہ غیر جمہوری ہیں۔ مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1888150445790806371
سچ ماننا چاہیے جو ظلم پی ٹی آئی پر کیا گیا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی اور جس طرح پی ٹی آئی نے مقابلہ کیا اس کی مثال بھی نہیں ملتیایک لاکھ سے زیادہ پاکستانیوں کے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، اس حکومت اور اسٹبلشمنٹ نے اپنی ساری کوششیں عمران خان کی مقبولیت ختم کرنے پر لگا دیں
https://twitter.com/x/status/1888295874712752434
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ دن پہلے انڈین آرمی کے میجر آریا کا انٹرویو دیکھا
جس نے کہا کہ جتنی بہادری اور طاقت پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لئے پاکستانی فوج نے دکھائی ہے جو ظلم زیادتی اور جنگی جرائم اس فوج نے اپنئ ہئ عوام کے ساتھ کئے ہیں اگر اسکا دسواں حصہ بھی یہ انڈیا کے خلاف دکھا دیتے تو آج پاکستان کی فوج کا ایمیج اور حالت اس سے ہزار گنا بہتر ہوتی جتنی اس وقت ہے
ویسے سندھیوں کو چھوڑ کر باقی سارے پاکستان کے پنجابی ، پٹھان اور بلوچوں ، کشمیریوں اور گلگت بلتستان والوں پر پاکستان آرمی نے اپنی جو بہادری دکھائی ہے وہ وہی بہادری تھی جو یہ پہلے بھی مشرقی پاکستان میں غیور غیرت مند اور بہادر بنگالی عوام عورتوں بچوں بوڑھوں اور نہتی عوام پر دکھا کر اسکا زلت ناک انجام بھی بھگت چکے ہیں پاکستانی فوج کے یہ جرنیل
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz dakoo will never concede defeat.This crook came into power through the back door.If Gen Zia had not nurtured him then he would have been a nobody.He is not good enough to be a councillor.
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
The corrupt & fascist Army had no right to steal the election. Shameless corrupt Nawaz compromised as usual. He should have accepted his party's defeat gracefully, but In the end, he couldn't become PM either. Once a boot licker, always a boot licker.
Nft Shoes GIF by patternbase
Nawaz Sharif Pakistan GIF by Siasat.pk
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
نوازشریف کے لیے آپ سے عزت کروانے سے زیادہ ضروری ملک کی سالمیت، بقا، ترقی اور استحکام تھا۔ کیونکہ اگر #تحریک_اسرائیل کو حکومت دے دی جاتی تو ملک اس کا متحمل نہیں ہو سکتا تھا، ویسے بھی پچھلی بارجو حکومت زبردستی چھین کر #عمران_ٹھاکرے کی جھولی میں ڈالی گئی تھی، اس کا حساب بھی تو سیدھا کرنا تھا
 

Back
Top