Beautiful lines for Khan the Great
اگر عمران خان یہودی ہے تو میں دعا کرتی ہوں کے الله تعالیٰ پاکستان کو ایسے لاکھوں یہودی دے جو اس ملک میں ہسپتال اور یونیورسٹیز بناییں اور عالمی میڈیا پر جا کر پاکستان کا دفاع کریں . عمران خان نے کبھی کسی کو قتل نہیں کیا نہ ملک سے غداری کی نہ کوئی کرپشن عمران خان سے نفرت صرف وہی لوگ کرتے ہیں جن کے خون میں غلامی ہے جو غلام ابن غلام ابن غلام ہیں . میں ایسے کئی بچوں کو جانتی ہوں جو بڑے ہو کر عمران خان بننا چاہتے ہیں پر آج تک ایسا کوئی بچہ نہیں دیکھا جو کہتا ہو میں بڑا ہو کر شہباز شریف بنوں گا ، میں نے آج تک کسی بوڑھی عورت کو نواز شریف کے لئے دعا دیتے نہیں دیکھا پر جب عمران خان ہسپتال میں داخل تھا تو ستر سال کی ایک بوڑھی عورت خون دینے کے لئے پہنچ گیی تھیں .. عمران خان کو جاننے کے لئے بس یہی کافی ہے کے نصرت فتح علی خان مرحوم ، اشفاق احمد مرحوم ، معین اختر مرحوم ، انور مقصود ، حمید گل ، حسینہ معین ، بانو قدسیہ ، ساییں ظہور ، چاچا کرکٹ ، مستنصر حسین تارڑ اور طارق عزیز جیسے باشعور اور محب وطن لوگ عمران خان کے مداح ہیں اور میاں لوہار شرمناک چودھری جیسے کرپٹ الطاف حسین اور اسفندیار ولی جیسے غدّار ، مولانا ڈیزل جیسا منافق اور امریکن ایڈ پر چلنے والا میڈیا عمران خان کے دشمن ہیں ، جس کے بارے میں وکی لیکس نے بھی یہ انکشاف کیا کے عمران خان پاکستان کا واحد سیاستدان ہے جو امریکی اثر و سوخ میں نہیں ، ، جو اپنا ہر جلسہ الله کے نام سے شروع کرتا ہے اور ہر انٹرویو میں حدیث کا ذکر اور علامہ اقبال کا کوئی قول پڑھتا ہے ، جس نے جنرل ضیاء اور جنرل مشرف کی کٹھ پتلی بننے سے انکار کیا ،
عمران خان اگر امریکا اور سعودیہ کے پیر پکڑ لیتا تو آج وزیر اعظم ہوتا اگر نائن زیرو جا کر ماتھا ٹیک دیتا تو آج اپوزیشن لیڈر ہوتا پر وہ کبھی کسی
کے آگے نہ جھکا ہے نہ جھکے گا..کوئی انسان فرشتہ نہیں ہاں اگر عمران خان نے اپنی جوانی میں غلطیاں کیں تو اسکا جواب وہ الله کو دیگا کسی جاہل پٹواری کو نہیں البتہ یہی عمران خان تھا جس کا اچھا کردار اور خوش اسلوبی دیکھ کر جرمن وی جے کرسٹین بیکر نے اسلام قبول کرلیا اور ایم ٹی وی ٹو مکّہ کتاب لکھ ڈالی.