جب سے خان نے سیاست شروع کی ہے تب سے یہ پٹواری اور نام نہاد مله اس کے پیچھے پڑے ہیں کے یہ یہودی ایجنٹ ہے کیوں کے خان ہی سب سے پہلے انکی منافقت سے پردہ اٹھایا تھا لوگوں کو بتایا تھا کے یہ سب نورا کشتی والے ہیں
چلو مان لیا خان یہودی ایجنٹ ہے
اس نے پاکستانیوں کا خون تو نہیں بہایا
ماڈل ٹاؤن بھول گے کیا
اس نے ملک کا پیسہ تو نہیں لوٹا
نام نہاد مولویوں ور ان چور نورروں کی طرح اس ملک کا پیسہ سوئس ور پانامہ میں تو نہیں چھپا
کیا کیا ہے مولانا ڈسل نے اب تک کشمیر کمیٹی کا چیئرمین ہوتے ہوۓ ؟؟
فلسطین تو دور کی بات انکے نورے آج تک تو کبھی کشمیر پر بات نہیں کی حال ہی میں پکڑے جانے والے را کے ایجنٹ پر اک بیان تک نہیں دیا
پچھلے ٣٠ سالوں میں اک ہسپتال نہیں بنا سکے اس عوام کے لئے
ہر ادارہ بیچ کر یہ پیسے دوسرے ملکوں میں لے گے ہیں
ریلوے سے لے کر پولیس تک ہر ادارہ تباہ کر کے رکھ دیا ہے ان ظالموں نے
کیا دیا ہے اس ملک کو ان پٹواریوں ور نام نہاد ملاؤں نے ؟
اور خان نے پاور میں نہ ہوتے ہوۓ بھی کتنا کچھ دیا ہے اس ملک کو یہ ہم سب جانتے ہیں
چاہے ڈرون کا مسلہ ہو یا لوگوں کی صحت کا
تعلیم کا مسلہ ہو یا لوگوں کے جان او مل کا تحفظ
خیبر پختون حوا کی مثال ہمارے سامنے ہے
ڈرون کے معملے پر جمائما نے دوکمنٹری بنائی دنیا کو دکھانے کے لئے
ور ہاں ذہنی غلام پٹواری ان باتوں کو نہیں سمجیں گے

Last edited by a moderator: