اگر عمران خان وزیر اعظم نہیں رہ سکتے تو اس کا مطلب سسٹم کوئی اور چلا رہا ہے

Aristo

Minister (2k+ posts)
ساحل عدیم کا رویہ مولوی کے ساتھ بلکل بھی درست نہیں تھا علم کا مطلب یہ ہر گز نہں کے آپ سامنے والے کی تزلیل کرنے لگیں جیسے کے وہ کہہ رہے تھے میں تمہیں پروگرام کے بعد بتاتا ہوں میرا لیول کیا ہے میں اس مولوی کو جانتا تک نہیں ہوں نہ ساحل عدیم کی باقی گفتگو ھو اُس نے کی اُس کے خلاف ہوں لیکن یہ رویہ بلکل بھی درست نہ تھا وہ ایک شعر ہے نہ
ابتداہ علم ہے شور وغل ہنگامہ
انتہاہ علم ہے خاموشی
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Y
ساحل عدیم کا رویہ مولوی کے ساتھ بلکل بھی درست نہیں تھا علم کا مطلب یہ ہر گز نہں کے آپ سامنے والے کی تزلیل کرنے لگیں جیسے کے وہ کہہ رہے تھے میں تمہیں پروگرام کے بعد بتاتا ہوں میرا لیول کیا ہے میں اس مولوی کو جانتا تک نہیں ہوں نہ ساحل عدیم کی باقی گفتگو ھو اُس نے کی اُس کے خلاف ہوں لیکن یہ رویہ بلکل بھی درست نہ تھا وہ ایک شعر ہے نہ
ابتداہ علم ہے شور وغل ہنگامہ
انتہاہ علم ہے خاموشی
Yes, Adeem ek jahil adami ha.
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Some of the stuff he's spouting is on point, but he seriously needs some anti-anxiety meds ASAP to chill out. Straight up acting like a fool
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
اگر عمران خان وزیر اعظم رہ نہیں سکتے تو اس کا مطلب سسٹم کوئی اور چلا رہا ہے - ساحل عدیم
06:16
🤗🤗🤗PLEASE NOTE SEEDHA SAADHA MUSALMAN PAKISTAN ORR SURR PURR CORRUPT CHORE. ITNA PEEYARAA WATAN. YAA ALLAH PAKISTAN KEE MUDAD FURMA. AMEEN.