SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
سعودی فرمانروا اپنے 1500 افراد پر مشتمل وفد امریکی صدر سے زیادہ لیموزین،اسٹاف کاریں آدہے درجن ہوائی جہازوں میں لد کر تقریباپچاس سالوں بعد انڈونیشیا کے دورے پر پہونچ گئے۔کاش سعودی حکمران اس دورے پر خرچ ہونے والی رقم سے کسی مسلم، کرسچین،ہندو،یا یہودی عوام پر خرچ کرکے اسرائیل کی طرح حضرت انسان کیلئے بستیاں تعمیر کرادیتے تو مسلم دشمنی میں کمی واقع ہونے میں مدد ملتی۔
ایسے بے فیض مسلمان جو مذہبی تفرقا بندی کے لئے مشہور ہوں ان سےبہتر یہود ہیں جو اپنے دنیا بھر میں بسے ہم مذہبوں کے لئے رہائشی بندوبست وہ بھی جدید آسائشوں کے ساتھ کئے اپنے دروازے انکے لئے کھولے منتظر ہیں خدا سے دعا ہے کہ انڈونیشیا کو مستقبل میں فقہئ نفرت سے محفوظ فرمائے،کہیں عالمی سیاستدان بدنام کو برا نہ قرار دلادیں۔آمین

Last edited by a moderator: