اگر امن نہیں ہوتا تو ایرانی اہداف پر مزید تیز اور شدید حملہ کریں گے، ٹرمپ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یا تو امن ہو گا یا ایران کے لیے اس سے کہیں بڑا المیہ ہو گا ،امریکی صدرٹرمپ
https://twitter.com/x/status/1936622139659927869
بہت سے ایرانی اہداف باقی ہیں جن کوتلاش کر کے منٹوں میں نشانہ بنا سکتےہیں ، ٹرمپ
https://twitter.com/x/status/1936620594511880695
ایران 40سال سے امریکا مردہ باد کے نعرے لگارہا ہے،صدر ڈونلڈ ٹرمپ
https://twitter.com/x/status/1936618270464893188
اگر امن نہیں ہوتا تو ایرانی اہداف پر مزید تیز اور شدید حملہ کریں گے، صدر ٹرمپ
https://twitter.com/x/status/1936615798614761836
ایران پر حملے کے بعد میڈیا ٹاک میں نوبل ایوارڈ کے خواہشمند امریکی صدر ٹرمپ کی باڈی لینگوئج بہت اگریسو دکھائی دی
https://twitter.com/x/status/1936608101928493235
 

Back
Top