اگرہم نے اپنے کارکنان کوکال دیدی توانکا لانگ مارچ تہس نہس ہوجائے گا،مولانا

15famatehsnhes.jpg

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی سازش کہاں گئی؟ دو دن پہلے تک امریکہ کا دشمن آج ناک رگڑکر اس سے دوستی کی پینگیں بڑھارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحما ن نے سابق وز اعظم عمران خان پر اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شدید تنقید کی اور کہا کہ اس وقت ملک کے دفاعی ادارے عمران خان کے نشانے پر ہے،جلسوں میں جھوٹا کاغذ لہرانے والے آج کہہ رہے ہیں کہ وہ قصہ پارینہ ہے، اب بین الاقوامی سازش کہاں گئی؟عمران خان کے انتشار کی وجہ سے ملک کو شدید مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ سیاست کسی بھی طرح اقتدار کیلئے بے بنیاد بیانیے کی مرہون منت نہیں ہوتی، عمران خان نے جو جھوٹے بیانیے پر مقبولیت حاصل کی تھی اب وہ فارغ ہوچکی ہے، دفاعی ادارے عمران خان کی جارحیت سے محفوظ نہیں ہیں، ملکی اداروں کو کسی بھی صورت تضحیک کا نشانہ نہیں بننے دیں گے، ملک میں اضطراب کو بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں چاہیے کہ ملکی سلامتی کیلئے یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

عمران خان کے لانگ مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ پہلے کہتے تھے اسلام آباد آئیں گے، یہ لوگ اسلام آباد آ ہی نہیں سکتے کیونکہ یہاں کی زمین گرم ہے، اب انہوں نے کہہ دیا کہ ہم راولپنڈی تک آئیں گے، اگر ہم نے اپنے کارکنان کو کال دیدی تو ان کا لانگ مارچ تہس نہس ہوجائے گا اور حالات مزید خرابی کی طرف جائیں گے، اس لیے بہتری اسی میں ہے کہ سیاسی استحکام کی طرف جایا جائے تاکہ ملک میں معاشی استحکام آئے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک لونڈے باز ممیسیا حرام کا نطفہ فراڈیا روزانہ چار پانچ بار اپنے ساتھ بدفعلی کراکے اپنی کھرک مٹانے والا حرام کا نطفہ فراڈیا گنا چوپنے کا شوقین خنزیر منافق اسلام فروش فراڈیا پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیری نسل والا حرامی بدبودار کتا مودی کا پالتو کتا
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
15famatehsnhes.jpg

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی سازش کہاں گئی؟ دو دن پہلے تک امریکہ کا دشمن آج ناک رگڑکر اس سے دوستی کی پینگیں بڑھارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحما ن نے سابق وز اعظم عمران خان پر اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شدید تنقید کی اور کہا کہ اس وقت ملک کے دفاعی ادارے عمران خان کے نشانے پر ہے،جلسوں میں جھوٹا کاغذ لہرانے والے آج کہہ رہے ہیں کہ وہ قصہ پارینہ ہے، اب بین الاقوامی سازش کہاں گئی؟عمران خان کے انتشار کی وجہ سے ملک کو شدید مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ سیاست کسی بھی طرح اقتدار کیلئے بے بنیاد بیانیے کی مرہون منت نہیں ہوتی، عمران خان نے جو جھوٹے بیانیے پر مقبولیت حاصل کی تھی اب وہ فارغ ہوچکی ہے، دفاعی ادارے عمران خان کی جارحیت سے محفوظ نہیں ہیں، ملکی اداروں کو کسی بھی صورت تضحیک کا نشانہ نہیں بننے دیں گے، ملک میں اضطراب کو بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں چاہیے کہ ملکی سلامتی کیلئے یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

عمران خان کے لانگ مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ پہلے کہتے تھے اسلام آباد آئیں گے، یہ لوگ اسلام آباد آ ہی نہیں سکتے کیونکہ یہاں کی زمین گرم ہے، اب انہوں نے کہہ دیا کہ ہم راولپنڈی تک آئیں گے، اگر ہم نے اپنے کارکنان کو کال دیدی تو ان کا لانگ مارچ تہس نہس ہوجائے گا اور حالات مزید خرابی کی طرف جائیں گے، اس لیے بہتری اسی میں ہے کہ سیاسی استحکام کی طرف جایا جائے تاکہ ملک میں معاشی استحکام آئے۔
Bahot bara Padakkad hai ye monafiq. jahan, tahan paadta rehta hai aur apni hi Paad k dhuween ki badboo mein apna gham ghalat karta hai. صدر jo nahi bansaka abhi takk. Sala tiyaChoo.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جیسے تم ڈیزل کے کارکنان کو ہم نے دیکھا نہیں ۔۔۔؟

باجوہ کی دعوت پہ دوسرے مارچ میں جب بارش ہو گئی تو تم تو بھاگ اور بارش میں کڑائی ڈھونستے رہے جبکہ کارکنان کو بارش میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا تھا جنکے لیے پھر عمران خان کی حکومتی مشینری نے سائبان اور کھانا مہیا کیا۔۔۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دے دے بھائی دے دے اپنا یہ شوق بھی پورا کر لے
مت بھولنا کہ تیرے سارے کارکنوں کے لیے علی امین گنڈاپور اکیلا ہی کافی ہے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
15famatehsnhes.jpg

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی سازش کہاں گئی؟ دو دن پہلے تک امریکہ کا دشمن آج ناک رگڑکر اس سے دوستی کی پینگیں بڑھارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحما ن نے سابق وز اعظم عمران خان پر اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شدید تنقید کی اور کہا کہ اس وقت ملک کے دفاعی ادارے عمران خان کے نشانے پر ہے،جلسوں میں جھوٹا کاغذ لہرانے والے آج کہہ رہے ہیں کہ وہ قصہ پارینہ ہے، اب بین الاقوامی سازش کہاں گئی؟عمران خان کے انتشار کی وجہ سے ملک کو شدید مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ سیاست کسی بھی طرح اقتدار کیلئے بے بنیاد بیانیے کی مرہون منت نہیں ہوتی، عمران خان نے جو جھوٹے بیانیے پر مقبولیت حاصل کی تھی اب وہ فارغ ہوچکی ہے، دفاعی ادارے عمران خان کی جارحیت سے محفوظ نہیں ہیں، ملکی اداروں کو کسی بھی صورت تضحیک کا نشانہ نہیں بننے دیں گے، ملک میں اضطراب کو بڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں چاہیے کہ ملکی سلامتی کیلئے یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

عمران خان کے لانگ مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ پہلے کہتے تھے اسلام آباد آئیں گے، یہ لوگ اسلام آباد آ ہی نہیں سکتے کیونکہ یہاں کی زمین گرم ہے، اب انہوں نے کہہ دیا کہ ہم راولپنڈی تک آئیں گے، اگر ہم نے اپنے کارکنان کو کال دیدی تو ان کا لانگ مارچ تہس نہس ہوجائے گا اور حالات مزید خرابی کی طرف جائیں گے، اس لیے بہتری اسی میں ہے کہ سیاسی استحکام کی طرف جایا جائے تاکہ ملک میں معاشی استحکام آئے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فسادی ملا
عمران سڑکوں پر آئے تو فساد یہ تمام فسادی آئیں تو سیاست ہے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مولوی ما چدانے آیا تھا اسلام آباد
اس کی پھاڑ کے اس کے ہاتھ میں دے دیں گے
اگر یہ کنجر کوئی ڈرامہ کرے گا