Resilient
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/SRAOnTI.jpg
Last edited by a moderator:
Zardari's eye on his sugar mills.....Save urself
LOL..classic.it's spelled resilient you dumbest of the dumb fucks.....
اب جہاز ترین زرداری کی اے ٹی ایم مشین بن جائے گا، کنجر کھوتے
Woh khush hain keh shayad hamay bhi jahaz m safar ka muqa mil jai warna jali bhutto nay to kabhi cycle per bhi saath nahi bithaya ho ga.جہانگیر ترین کے پیپلز پارٹی میں آنے کے ایسے شادیانیں بج رہے ہیں کہ کچھ نہ پوچھیے ابھی یہ بات اتنی کنفرم نہیں ہوئی لیکن وہاں ایک جشن کا سامان ہے انہیں سمجھ نہیں ا رہی خوشی کیسے منائے ۔۔۔۔۔۔ کل تک اس ترین کو پیپل پارٹی عمران خان کی اے ٹی ایم کہتی تھی اس کے جہاز کو لے کر کیا کیا باتیں کرتی تھی یہاں تک کہا جاتا تھا کے پی کے کی ہیروں کی کانے ترین کو دے دی گئی آج اس کے جہاز اے ٹی ایم شوگر ملوں کانوں سمیت آنے پر کوئی کچھ نہیں کہہ رہا ہے کہ وہ بیانات کیا ہوئے
ان کو اس بات کا کوئی خوف نہیں کہ اس ترین کے خلاف کاروائی ہو رہی تھی اس میں ہماری بدنامی ہو گی وہ کہتے ہیں چھوریے اس بات کو ہم کیا کہتے تھے اب بس جی آیاں نوں مرحبا مرحبا ویلکم ویلکم ترین آئی لو یو