اک واری فیر شیررررررر

vickypur

Citizen
یہ پوسٹ میں دکھی دل کے ساتھ کر رھا ھوں کیونکہ میں بہت سے باتوں کو نظر انداز کرنا مناسب سمجھتا ھوں مگر اب وقت آ گیا ھے کہ ان باتوں کا جواب دیا جائے ۔ میرا مقصد تنقید کرنا ھر گز نہی ھے بجز اس کے کہ میں حقائق آپ کے سامنے رکھوں ۔ کسی کی میری پوسٹ سے اگر دل آزاری ھو تو اس کے لیئے پیشگی معزرت خواہ ھوں۔

بات شروع ھوتی ھے جب مجھے کچھ سیاسی پوسٹس دیکھنے کو ملیں ، کچھ میں مجھے ٹیگ بھی کیا گیا۔ کچھ دوستوں نے بھی نازیبا اور حقائق کے منافی پوسٹس سئیر کیں۔ میں آپ کو جواب اچھے سے دے سسکتا تھا مگرآپ " میں نہ مانوں " سے باھر نکلیں تو تب نا۔

آپ کے پاس دکھانے کو ھے ھی کیا ؟ دو چار سڑکیں ! میٹرو بسیں ، پلیں گلیاں اور نالیاں ! ۔ کوئی تعلیم کی فکر ھے ؟ کوئی روزگار کا خیال ھے؟ غیر ملکی قرضے 91 ارب ڈالر پہ پہنچ گئے، 30 ارب ڈالر قرض صرف اس حکومت میں لیا گیا ، ڈالر 118 سے اوپر چلا گیا مگر آپ کی زبان پر پھر بھی " شیر شیر " ھے۔

ھر چیز میں لوٹ مار ، کرپشن اپنی انتہا کو ھے۔ کھانے پینے کی اشیاء اور دوائی تک آپ کو خالص نہی ملتی ، اور چڑھ دوڑتے ھیں کے پی کے پر۔ وھاں جو ھو کچھ ھو چکا ھے وہ اس ملک کی 70 سالہ تاریخ میں نہی ھوا۔ ان کی نظر انسانوں کی فلاح و بہبود اور ترقی پر ھے اور آپ کی نظر سڑکوں ، میٹرو اور پلوں پہ رھتی ھے۔ ان کی نظر انسانوں ، اسکولوں ، ھسپتالوں ، پولیس، پٹواری اور سسٹم کو ٹھیک کرنے پہ ھے۔ آپ کی نظر اپنی گلی محلے اور زاتی مفادات سے اگے نہی جاتی۔ اور ویسے بھی نظام کی تبدیلی آپ کونظر ھی کہاں آتی ھیں۔ !؟

کوئی ایک ادارہ تک تو آپ کے لاڈلے صاحبان آج تک ٹھیک کر نہ سکے۔ پولیس آج بھی کرپٹ ھے، پٹواری منہ چڑھ کے رشوت لیتا ھے، بچوں کے لیئے سکول آپ پرائویٹ ڈھونڈتے ھیں۔ علاج آپ کا پرائیوٹ ھسپتال میں ھوتا ھے۔ بنا رشوت اور سفارش کوئی کام آپ کا نہی ھوتا۔ پھر بھی شیر شیر ؟؟؟

اللہ کفر کا نظام برداشت کرلیتا ھے مگر ظلم کا نہی کرتا۔لیکن آپ لوگوں کو یہ بات سمجھ ھی نہی آتی۔ پرچہ ایم پی اے ایم این اے کی مرضی کے بنا کٹتا نہی، موبائل ریچارج پہ 45 روپے کٹوا کے آپ خوش ھیں، ادارے اور بیورو کریسی آپ کی تباہ ھے، ملک کی دنیا میں کوئی عزت نہی، آپ کے جائز کام بھی آپ کے سفارت خانے کرتے نہی، پھر بھی شیر شیر کے واشگاف نعرے آپ کی زبان پہ ورد کرتے ھیں۔

آپ کے محبوب قائد کی قابلیت کا عالم یہ ھے کہ دوسرے ملک کے صدر سے بات کے لیئے پرچی ھاتھ میں تھامے ھوتے ھیں۔ ان کی "نور نظر" اور آپ کی "مستقبل کی وزیر اعظم" عدالت میں فل سٹاپ اور کامہ بھی ایک ھی سانس میں پڑھ دیتی ھیں۔ جج کو کہنا پڑھتا ھے کہ فل سٹاپ کامہ نہ پڑھیں تو اگے سے سنہرے حروف میں لکھا جانے والا جواب ملتا ھے کہ " میرے وکیل نے کہا تھا کہ سب کچھ پڑھنا ھے"

کل تک جو" روحانی باپ "تھا آج " خلائی مخلوق" کا روپ دھارے رات کی تاریکی اور دن کے اجالے میں آپ کے " محبوب لیڈر " کے اعصاب پہ سوار ھے۔ یہ وھی ھے جس کے کندھوں پہ چڑھ کے اقتدار کی شراب کے تین بار لطف اٹھائے گئے ، آج وھی مطعون ھو گئے؟؟ پوری دنیا میں ان کی اور اس ملک کی، جہاں ھم نے اور ھمارے بچوں نے زندگی کے دن بتانے ھیں، جگ ھنسائی آپ کے لیڈر کی زندگی کا واحد فریضہ اور ذمہ داری بن گئی۔ ؟

یہ کونسی لیڈری ھے، یہ کونسی قوم کی رھنمائی ھے یہ کون سا طریقہ ھے؟؟" لندن فلیٹس کے لیئے پیسے کہاں سے آئے؟ اور باھر کیسے گئے" ایک سادہ سا سوال آپ کے قائد محترم سے پوچھا گیا تھا جس کا جواب وہ آج تک نہ دے سکے۔ مگر " مجھے کیوں نکالا" کی گردان ایسے دھنتے ھیں کہ بڑا سے بڑا فنکار موسیقار بھی ان کے آگے ھیچ ھیں۔

جناب من! آنکھیں کھولیں حقایق کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیں ، گردو پیش پہ نظر دوڑائیں، اقوام عالم کی تاریخ کا مطالعہ کریں، عروج و زوال ، ترقی و تنزلی کے اسباب و وجوہات جاننے کی کوشش کریں۔ دنیا میں اپنا کھویا ھوا بلند مقام حاصل کرنے کی جستجو و سعی کریں۔ تھوڑا ھوش کریں ، عقل سے کام لیں۔ اس بچے کی مانند نہ بنیں جس کو چمکتے دمکتے کھلونے سے بہلا دیا جاتا ھے۔ اپنے حقوق و فرائض جانئیے۔ کوشش و جستجو کریں ۔ مگر آپ نہ کوشش کرتے ھیں نہ کسی اور کو کرنے دیتے ھیں۔

مطالعہ آپ کے نزدیک ایک لغو چیز ھے، کتابوں کا بہتریں مصرف جولہے کی آگ یا کباڑیئے کی دوکان ھے۔ فیس بک آپ کے لیئے مقدس کتاب کی حیثیت رکھتا ھے، جھوٹ پہ مبنی باتیں، افواھیں اور کردار کشی آپ کے لیئے عبادت کا درجہ رکھتی ھیں، اب مہربانی کریں اور بس کر دیں۔ بہت ھو گیا اب آگے بڑھنے کی سوچیں۔

کہنے کو میں اور بھی بہت کچھ کہ سکتا ھوں مگر کہنا نہی چاھتا کہ جب عقل پہ پردے پڑ جائیں ، کان سچ سننے سے محروم ھو جائیں ، آنکھوں پہ تعصب کی پٹی بندھ جائے پھر کوئی بات کوئی فریاد کوئی چیز کوئی آواز کوئی آہ اثر نہی کرتی تو

پھر فضا ء میں صرف ایک ھی نعرہ گونجتا ھے۔۔۔ " اک واری فیر شیررررررررررررررر"" !!!
 
Last edited by a moderator:

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی ایک ادارہ تک تو آپ کے لاڈلے صاحبان آج تک ٹھیک کر نہ سکے۔ پولیس آج بھی کرپٹ ھے،

انہوں نے نہ صرف پولیس بلک ہر ادارے کو اپنا جیسا کرپٹ بنا دیا ہے. ہر ادارے کا سربراہ ایک کرپٹ اور بےغیرت آدمی مقرر کرکے
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب آپ نے وہ باتیں کی ہیں جو نہ سمجھنے کیلیئے بعض لوگوں نے اپنے دماغوں کو تالے لگائے ھوئے ھیں انمیں کچھ لوگ ایسے ھیں جو نن ایجوکیٹڈ ھیں اور سمجھ سے قاصر ھیں دوسرے وہ لوگ ھیں جنکا کہیں نہ کہیں اپنا ذاتی مفاد شاملِعمل ھے مثال کے طور پر جو چند جمعتیں پڑھے ھوئے ھیں مگر گھر سے ھی وہ چوھدری پیدا ھوئے ھیں اور اپنی اس چوھدراہٹ میں ھی پہلے کمزوروں اور فناشل مجبوروں کو اپنے حربوں سے دبا کر علاقے مین بدمعاش بنتے ھیں اور پھر اس سیاستدان کے ساتھ کھڑا ھوتے ھیں جو اُسکو سیف لائن دیتا ھے جس میں پولیس،مقدمات لڑائیاں جھگڑے،وغیرہ شامل ھوتے ھیں۔آپ جہاں مرضی جس علاقے شہر میں مرضی ھے دیکھ لیں پوچھ لیں ن لیگ میں آٹے میں نمک کے برابر کوئی شریف اوردیانتدار آدمی ھوگا ۔نہ ماننے والوں میں ایک گروپ برادی والا ھے۔ان میں ایک سفارشی نوکریوں والا ھے جن میں متوست گھرانوں کے سفارشی بھی ہیں جو میرٹ کو جو ھے نہیں تلاش نہیں کرتے بلکہ ان کرپٹ سیاستدانوں کی سفارشوں سے نوکریاں لیتے ھیں۔اور بہت سے کاموں مثلاً زمینی جھگڑے مکانوں جائیدادوں کے جھگڑے ایسے معملات کے چُنگل میں پھنسے لوگ یہ وہ لوگ ھیں جو اپنے اپنے جنجال میں پھنسے ان لوگوں کے پاس جاتے ھیں جسکی وجہ سے میں نہ مانوں والی بعض لوگ ابھی بھی لگا رھے ھیںاایسا طبقہُ فکر اس وقت کچھ اور سوچے گا جب سنِ بلوغت کی حد یہ کراس کر لیں گے۔مثال کے طور پر۔ایک زمانہ تھا کہ پاکستان میں بھٹو کی ھوا چلی تو نعرہ مشہور ھوا)ایوب ک۔۔۔۔۔۔ت۔۔۔۔۔۔۔۔ ھائے ھائے چارپائیوں پہ مردہ ک۔۔۔۔۔۔ت۔۔۔۔۔۔۔لٹا کر ھائے ھائے کے نعرے لگے سب ینگ جنریشن تھی مگر ان میں سے جو آجموجود ھیں تو وہ یہ بات سوچ کر پشیماں ھو جاتے ھیں۔ھر ایک چیز کی لمٹ ھوتی ھےانکا ۳۰،۳۲ سالہ دور اب تقریباً گزر چکا ھے اور نہ ماننے والے کل کو پشیماں ھی ھونگے جب قانون کو مضبوط بنا کر لاگوکیا جائے اور صرف ملک اور اسکی رھنے والی قوم کے متعلق سوچا جائے تو پھر نتیجہ وہی ھوتا ھے جیسے اچھے علاج سے نقصان دہ جراثیموں کا قلع قُمہ کیا جاتا ھے اسی طرح یہ فی ا لحال نہ مانوں والے اپنی موت خُود ھی مر جائیں گے۔ھر قوم لا شعوری سے شعور تک جد وجہد سے ھی اور قانون کی بالا دستی ھی سے پہنچتی ھے ۔اللہ اس مبارک مہینے میں سب کو ھدائیت دے اور ھمیں صرف اپنے ملک کی بہتری کیلیئے ھمت دے۔آمین۔۔۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)


پوٹی دیاں موجاں ای موجاں
اگے پچھے ، فوجاں ای فوجاں


Another poty is spotted....
I wish if I had some time to respond this one side propaganda and tell him how the old corrupts of political parties under the
leader ship of a leader who is seeking electable could come in to power to screw the remaining left overs. But another day with some time
.

 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
propaganda .... Mr. Qasim ... the problem with you patwari lot is that anyone who shows you the facts and truth .... he becomes a PTI supporter. For once think above the party lines .... do you know what happens to countries who are under so much debt and corruption is rampant. They go bankrupt. I am sure you will still be well compensated for defending these hyenas under the guise of lions but you are not doing a favor to your generations as each pore of their body will be filled with debt. Your masters have lined their pockets by looting this nation and you of course are the clear beneficiary as any human being with an iota of intelligence and sanity can see how this Sharif Family and then before Zardari/Bhuttos and their cronies have looted this nation and created an empire for themselves across the globe. As I said have some shame and decency for once and think like an ordinary Pakistani who has been on a receiving end of injustice and inequality for over 30 years.




پوٹی دیاں موجاں ای موجاں
اگے پچھے ، فوجاں ای فوجاں


Another poty is spotted....
I wish if I had some time to respond this one side propaganda and tell him how the old corrupts of political parties under the
leader ship of a leader who is seeking electable could come in to power to screw the remaining left overs. But another day with some time
.

 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
propaganda .... Mr. Qasim ... the problem with you patwari lot is that anyone who shows you the facts and truth .... he becomes a PTI supporter. For once think above the party lines .... do you know what happens to countries who are under so much debt and corruption is rampant. They go bankrupt. I am sure you will still be well compensated for defending these hyenas under the guise of lions but you are not doing a favor to your generations as each pore of their body will be filled with debt. Your masters have lined their pockets by looting this nation and you of course are the clear beneficiary as any human being with an iota of intelligence and sanity can see how this Sharif Family and then before Zardari/Bhuttos and their cronies have looted this nation and created an empire for themselves across the globe. As I said have some shame and decency for once and think like an ordinary Pakistani who has been on a receiving end of injustice and inequality for over 30 years.


Your assumption that I am paid to write shows me how shallow your thinking is and how incorrect and biased your opinion is. The thread starter has shown complete ignorance about the development which has been taken place in the country for last 5 years. He has been completely ignorant on the fact that back in 2013 what was the state of the country when the PMLN came in to power.

Does that mean that PMLN was able to turn around the country completely and has run it efficiently ? No. But that doesn't also mean that no efforts have been put to change the direction of the country and bring it to prosperity.

Someone with fair mind needs to look back on last 5 years and count the difficulties and the conspiracies faced by PMLN. How many times it has faced the threats of its existence and how many forces were working behind the doors to continue to undermine it . PTI has played a spoiler role instead of a opposition role. IK has a personal grudge against NS and every thing he has done to oppose PMLN is not because of the Hub e Ali But because of the Bughz e Mawia. Including and making tilly his spokesperson is a clear indicator that his priorities are lied to maligned NS instead of helping Pakistan battle the difficulties it is facing .

As I said, I don't have a time to deliver a fair assessment of last 5 years, but the thread starter's biased opinion and Mumbo jumbo needs to be put in to where is belongs , trash bin .

foot note:

I haven't yet touched what poties can do and how capable they are . looking back in to their 5 years in KPK tells me that they can't be risen above mediocrity.
 
Last edited:

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
انسان کی جب کسی سے محبت کرتا ھے تو اسکی برائیاں اسکو نظر نہیں آتی۔۔
ن لیگ کے سپوٹرز پچھلے پینتیس سالوں سے نواز شریف کی اسقدر دلی لگائو رکھتے ھیں کہ انکا دل کسی بھی طرح اسکو کرپٹ تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔۔
نواز شرہف کی کرپشن زردِعام ھونے کے باوجود، اس پرانی محبت کو زندہ رکھنے کیلئے کوئی جواز چاہئے، اور وہ ھے بوٹ۔۔
اب یہ کہہ کر کہ یہ سب کچھ فوج کروارہی ھے اپنی محبت زندہ رکھے ھوئے ھیں۔۔
دل ھے کہ کسی بھی طرح اس پرانی محبت کو ختم کرنے کو تیار ہی نہیں۔۔
اگر کسی غیر جانبدار کو، کرپشن کو چھپانے پر شریفوں کے پچھلے کچھ ادوار کے ویڈیو کلپس دیکھا دیئے جائیں تو وہ بھی انکو کرپٹ سمجھنے میں کوئی شک نہیں محسوس کرے گا۔۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Haha shaaaare jadon khotian day wuss pay javay tay fir shaaare ban'na bara mushkil honda aye ji!:D
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Your assumption that I am paid to write shows me how shallow your thinking is and how incorrect and biased your opinion is. The thread starter has shown complete ignorance about the development which has been taken place in the country for last 5 years. He has been completely ignorant on the fact that back in 2013 what was the state of the country when the PMLN came in to power.

Zaidi Sb
Who was governing between 2008 and 2013?
Thanks
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks for the Dua for me. Ameen
Zaidi Sb. In the last two terms of PMLN in Punjab, which department under Shahbaz got fixed or attempted to fix?

The educational department fund has increased over 900 percent. Punjab educational endowment fund has been established. The establishment of degree college,the establishment of information Technology University in Lahore and several new women universities.

In health department,the whole department has been transformed. The new Medical Colleges were built . State of the arts Hospitals were built in Bahawalpur and Shahdra with 300 to 400 beds. Overall spending on the health budget is increased by 55%.
These are only few example one can give .
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I guess you do not believe that Pakistan of 2018 is better than the Pakistan of 2013. A Poty propaganda .
O sure Pakistan of today progressed very well than 2013?
Mulky qarzay barh gaye hein, sath mein NS kay assasay bhi! Awaam ko kon poochta hay?:cool:
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
O sure Pakistan of today progressed very well than 2013?
Mulky qarzay barh gaye hein, sath mein NS kay assasay bhi! Awaam ko kon poochta hay?:cool:

It is proportional to the GPD which has increased to almost 8% now. The overall economy has also increased what it was back in 2013. There are still some major problems which is faced by the economy but it will take time . Couldn't be eliminated in 5 years term since they have to deal with all the dhernas supervised by the Boots . Potie being lickers.