اک دہشتگرد کا 5 شیروں سے پالا۔پڑ گیا

saqiwa

MPA (400+ posts)
​سلام ان پانچوں بھائیوں کو!!! اے ہمارے رب ہم سب کو ایسے ہی بھائی بنا دے۔ آمین ثم آمین
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
​ترنگا نہیں ہے بھائی صاحب آآپ کی بات درست لیکن انہوں نے اصل میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ ایسے دہشت گرد کی پیٹھ پر ترنگے والے ہیں اور یہ ان کی بولی بولتے ہیں!!! ۔
Pakistan ka Tiranga nahi hai bhai , Koi is Actor ko samjhao.
 
khan_sultan

Banned
وہ ردّالہپٹھان آپریشن کہاں تک پہنچا؟

جاری رہے گا جب تک یہ قبائلی اپنے جاہلانہ رسوم رواج کو شرعیت کا نام دے کر لوگوں کے سر قلم کرنا بند نہیں کرتے اور ساتھ ساتھ مجمے میں جا کر پھٹ جانا بند نہیں کرتے پر یہ پٹھانوں کے خلاف نہیں ہے یہ ان کے خلاف ہے جو ادھر رہ کر ہمیں بھی تاریکیوں میں ڈالنا چاہتے ہیں چاہے وہ پنجابی طالبان ہوں یا کوئی بھی ہوں
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)

قبائیلی بچارے تو پہلے ہی "ضربِ عذاب "کی برکت سے سندھ اور پنجاب میں "ریفیوجی کارڈ"بنوانے کیلئے خوار ہو رہے ہیں۔
ردّالپٹھان تو مونگ پھلی،اخروٹ،قالین اور فروٹ بیچنے والوں کے خلاف ہو رہا ہے۔
بہرحال، چک کے رکھو کم، جب تک دہشتگردوں کی کمر نہ ٹوٹے یا کم از کم کمر میں "چک" نہ پے جائے۔
 
جو ان بیچاروں نے ایک لکھ معصوم پاکستانی ماردیے پھر بھی آپ کو امن نہیں ہے
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
واہ جی واہ محترم آپ کب اپنے خواب سے بیدار ہوں گے ؟ کیا ان دہشتگردوں نے بیگناہ لوگوں کو نہیں مارا ؟
آپ کے نزدیک " قبائیلی پٹھان=دہشتگرد " ہیں۔ایسے میں آپ کو تمام معاملے کو پھر سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

Ustaad..... Bannu railway road per mera ghar hay abaai.
4 attemps waziri ker chukay hein aghwa baraye tawaan ki 4 attempts.

Na pucho jo inhon nay kia hay logon k saath
 
khan_sultan

Banned
آپ کے نزدیک " قبائیلی پٹھان=دہشتگرد " ہیں۔ایسے میں آپ کو تمام معاملے کو پھر سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔

بھائی جی اتنا مظلوم ناہ بنیں میں پنجابی طالبان کو بھی اتنا ہی برا دہشتگرد ظالم مانتا ہوں جتنا یہ قبائلی طالبان تھے کبھی آپ کے بچے اغوا ہو کر ادھر علاقہ غیر نہیں پہنچے نہ ہی آپ کی کوئ گاڑی ادھر پہنچی ہے ان فتنہ پروروں سے تو پختونخواہ کے مظلوم پشتون بھی پریشان ہیں قوم پرستی کا گیم مت کھلیں
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
افغانستان میں طالبان کے اکثر حملوں کا شکار انکے ہم زبان بنتے ہیں اسی طرح ٹی ٹی پی کی بربریت کا سامنا پشتو بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
​سلام ان پانچوں بھائیوں کو!!! اے ہمارے رب ہم سب کو ایسے ہی بھائی بنا دے۔ آمین ثم آمین

صحيح کہا بھائ۔ دھشت گردی سے نمٹنے کے ليۓ يکجھتی بہت ضروری ہۓ۔
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
Ustaad..... Bannu railway road per mera ghar hay abaai.
4 attemps waziri ker chukay hein aghwa baraye tawaan ki 4 attempts.

Na pucho jo inhon nay kia hay logon k saath[/QUOTEفاٹا میں جو کچھ بھی ہوتا رہا ہے وہ ریاست پاکستان اور اس کے کارندوں کی مرضی و منشا اور منصوبوں کے مطابق ہوتا رہا۔اس کیلئے قبائلی عوام کو قصوروار ٹھہرا نا حقائق کے خلاف اور "مرے ہوئے کو مارے شاہ مدار " کے مترادف ہے۔اگر ایم کیو ایم کیو ایم کی دہشت گردی کیلئے سارے اردو بولنے والے ذمّہ دار نہیں۔اگر پنجاب کے دہشت گردوں اور مجرموں کے کئے کی سزا عام پنجابی نہیں بھگت رہے تو فاٹا میں موجود دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی کئے کی سزا آپ مظلوم و مجبور قبائیلیوں کو کیسے دے سکتے ھیں ،جبکہ یہ سارا گند پاکستانی ریاست کا پھیلایا ہوا ہے۔مجھے ساری کہانی د ہرانے کی ضرورت نہی ۔
حقیقت یہ ہے کہ بلوچ اور پختون اس ملک میں لاوارث ہیں اور کوئی انکا پرسانِ حال نہی۔
 
Mein
Khud Pakhtoon houn Sarkaar , Kia baat ker rahay hein aap.
Is mulk kay 60 percent ssay ziada economy ko pakhtoon handle ker rahay hein.
 
Back
Top