اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانیوالے صحافی عامر الیاس رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس ، وہ اہم ترین کیس ہے جس پر پی ٹی آئی نے اپنی تمام تر توجہ کی ہوئی ہے ایک طرف عید کے بعد عمران خان پھر بڑی متحدہ اپوزیشن کے ساتھ تحریک چلوانا چاہ رہے ہیں لیکن اصل وجہ جی ایچ کیو حملہ کیس ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں سو سے زیادہ گواہان ہیں اور پچیس گواہ بھگت گئے جس میں عینی شاہدین اور وہ لوگ شامل ،ہیں جنہوں نے شواہد اکٹحے کئے ،اگلا مرحلہ آ رہا ہے جس میں ویڈیو پرنٹ شواہد آئیں گے اور ایک دم کہیں پر گواہ آدھے سے کم بھی ہو سکتے ہیں
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں صرف عمران خان صاحب کے چھبیس وکلا کی ٹیم ہے اور باقی سب گواہوں کیلئے الگ الگ وکلا کی ٹیم تیار کی گئی ہے، پی ٹی آئی کی قیادت کو علم ہے کہ اس کیس کو انتہائی باریک بینی سے آگے نمبر بڑھایا جا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1890789474000601470
عامرالیاس رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ لیکن خبر یہ ہے کہ اس حملے کیلئے ایک خصوصی میٹنگ چکری میں کی گئی اور استغاثہ کا اس میں ایک اہم ترین گواہ الگ سے ہے اور وہ ایک دم لایا جائے گا جس پر باخبر ذرائع کا دعوی ہے کہ اسے دیکھ کر عمران خان بھی “حیران اور پریشان” ہو جائیں گے اوروہ کون ہو گا یہی اصل اب تلاش ہے
اس پر فوادچوہدری نے طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حضور! اگر آپ کسی وکیل سے پوچھ لیتے تو وہ آپ کو بتاتا کہ گواہوں کی فہرست چالان کے ساتھ ہوتی ہے آپ نے شائد ہندی فلموں کا اثر لے لیا ہے کہ اچانک ایک گواہ کہیں سے آ جائے گا، اور پھر اسے غائب کر دیا جائیگا:)
انہوں نے مزید کیہ کہا کہ عمران خان کے خلاف کل گواہی یہ ہے کہ تین پولیس والے حلیہ بدل کر زمان پارک میں تحریک انصاف کی ایسی میٹنگ میں گئے جو اصل میں کبھی ہوئی ہی نہیں اور انھوں نے وہاں بیٹھ کر کاروائ سنی۔۔
https://twitter.com/x/status/1890835042735374529
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف سارے مقدموں پر کامیڈی فلمیں بن سکتی ہیں لیکن اس مقدمے پر سپر ہٹ کامیڈی بن سکتی ہے!
عدیل راجہ کا کہنا تھا کہ گواہاں کی لسٹ پہلے پیش کی جاتی ہے، کوئی انڈین فلم تھوڑی ہے کہ اچانک عدالت میں کوئی گواہ نقاب میں پیش ہوگا کہ جناب میں گواہ ہوں!
https://twitter.com/x/status/1890842239120638269
امجد خان نے اس پر کہا کہ چکری میں جو " سازش " تیار کی گئی تھی وہ ایک سب انسپکٹر نے چھپ کر سن لی تھی عامر الیاس پٹواری اسی سب انسپکٹر کی بات کر رہا ہے جسے دیکھ کر عمران خان حیران اور پریشان ہو جائیں گے
https://twitter.com/x/status/1891014224077336871
احمد وڑائچ نے کہا کہ اڈیالہ میں لگتا ہے بالی ووڈ کی کسی 80 کی دہائی کو فلم شوٹ ہو رہی ہے، جو یکدم عدالت میں گواہ لایا جائے گا۔ گواہ لانے کیلئے پہلے عدالت کو، ڈیفنس کو بتانا ہوتا ہے، ایک دم کچھ نہیں ہوتا
https://twitter.com/x/status/1891022684730851638
سعید بلوچ نے کہا کہ سر یہ ہمارے ادارے وقوعہ ہو جانے کے بعد فلاں فلاں جگہ میٹنگ ہوئی تھی، منصوبہ بندی ہوئی تھی کیا کہانیاں کیوں الاپنے لگ جاتے ہیں، کبھی وقوعہ ہونے سے پہلے ناکام کیوں نہیں بنایا؟ پہلے سب سے خطرناک کیس توشہ خانہ تھا، پھر عدت کیس بنا، سائفر کیس بنا، پھر القادر ٹرسٹ کیس اہم ہوا تھا، اب جی ایچ کیو کیس ہے
انہوں نے مزید کہا کہ لاہور والے گواہ کہتے ہیں ہم نے زمان پارک میں سازش ہوتی دیکھی، پنڈی والے گواہ کہتے ہیں ہم نے چکری میں سازش تیار ہوتی دیکھی، سٹوری میں جمپ بہت زیادہ ہیں سر
https://twitter.com/x/status/1890843640970272829
View attachment 9020 اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانیوالے صحافی عامر الیاس رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس ، وہ اہم ترین کیس ہے جس پر پی ٹی آئی نے اپنی تمام تر توجہ کی ہوئی ہے ایک طرف عید کے بعد عمران خان پھر بڑی متحدہ اپوزیشن کے ساتھ تحریک چلوانا چاہ رہے ہیں لیکن اصل وجہ جی ایچ کیو حملہ کیس ہے