Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اہم خبر ، جیل ملاقاتوں کے کیس میں غیر معمولی پیش رفت ، پی ٹی آئی کے سپریڈنٹ جیل پر عدالتی حکم عدولی الزام کے بعد سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے بھی بانی پی ٹی آئی ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، انتظار پنجھوتہ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی کاروائی کی استدعا کردی درخواست میں بہت سیاسی گہرائی سے 8 غیر معمولی یہ نکات اٹھائے گئے
1.ایس او پیز کے مطابق ملاقاتوں کے حوالے سے جیل حکام کو پراپر طریقے سے آگاہ نہیں کیا گیا
2.مختلف سیاسی افراد نے جیل اتھارٹیز پر عمران خان سے ملاقات کے لئے اس لئے پریشر ڈالا کہ عمران خان نے اس کی منظوری دے رکھی ہے
3.سیاسی جماعت اندوزنی گروپنگ کی وجہ سے ڈسپلن برقرار کرنے میں ناکام رہی
4.سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے انڈر ٹیکنگ کی خلاف ورزی میں ملاقات کے بعد جیل کے باہر میڈیا ٹاک کی
5.عدالتی ابزرویشن کے باوجود کہ آئندہ سے ملاقاتوں کے کیسز یہی اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ ہی سنے گا بانی سے ملاقات کے لئے اے ٹی سی پنڈی سے رجوع کیا گیا جو عدالتی حکم عدولی ہے
6.جیل رول 265 کے مطابق قیدی کے لئے سیاسی گفتگو ممنوع ہے
7.عمران خان پہلے انڈر ٹرائل اب سزا یافتہ قیدی ہیں ایس او پیز میں ترمیم کی جائے
8.عمران خان ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، انتظار پنجھوتہ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کی جائے
https://twitter.com/x/status/1915431904766984625 https://twitter.com/x/status/1915410006352044261

Last edited by a moderator: