سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپریڈنڈنٹ کو حراست میں لے لیا
ڈپٹی سپریڈنڈنٹ پر عمران خان کی سہولت کا الزام تھا اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پر خفیہ طور پر بانی پی ٹی آئی کیلئے پیغام رسانی کا بھی الزام ہے۔
اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا گیا،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر عمران خان کی اختیارات سے تجاوز کرکے مدد کرنے کا الزام، تحقیقات جاری، پیغام رسانی کا بھی الزام۔۔۔!!!