اڈیالہ جیل کے باہر فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1890682243284168802
فواد چودھری اور بیرسٹر شعیب شاہیں کی اڈیالہ جیل کے باہر لڑائی،فواد چودھری نے بیرسٹر شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا،شعیب شاہین تھپڑ کھانے کے بعد زمین پر گر گئے،موقع پر موجود جیل عملے نے بیچ بچاو کیا

فواد چوہدری نے شعیب شاہین سےکہا تم ٹاؤٹ ہو، جس پر شعیب شاہین نے فواد چوہدری سےکہا اپنےکام سےکام رکھو۔

فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا، شعیب شاہین کو زمین پر گرنے کے باعث بازو پر چوٹ آئی۔

شعیب شاہین سے جھگڑے کے بعد فواد چوہدری اڈیالہ جیل کے اندر چلے گئے جبکہ شعیب شاہین کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل نے اندر بلالیا۔
https://twitter.com/x/status/1890674579615408449
ڈیالہ جیل: فواد چوہدری سے تھپڑ پڑنے کے بعد شعیب شاہین زمین پر گر گئے، جس سے بازو پر چوٹ بھی آئی۔
https://twitter.com/x/status/1890715082818023520
 
Last edited by a moderator:

Back
Top