اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، اٹک جیل میں ہی رہناچاہتا ہوں،عمران خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اٹک بڑی خبر عمران خان نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی نا کرنے کا عدالت کے سامنے بیان دے دیا

اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا ، چیئرمین پی ٹی آئی کا عدالت کے سامنے بیان ، ذرائع میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں میں اپنے وکلا سے کہوں گا درخواست واپس لے لیں ، چیئرمین پی ٹی آئی ، ذرائع

بریکنگ نیوز ، اپنے آپ کو اٹک جیل میں ایڈجسٹ کرنے کے بعد عمران خان اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے
 
Last edited by a moderator:

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
لوگ خان کی رہائی کے لئے دعائیں کر کر کے پاگل ہوئے جا رہے ہیں اور خان ہے کہ اپنے آپ کو جیل میں ایڈجسٹ کر رہا ہے۔
اب اس پاگل بندے سے کون ٹکر لے
😏
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اٹک بڑی خبر عمران خان نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی نا کرنے کا عدالت کے سامنے بیان دے دیا

اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا ، چیئرمین پی ٹی آئی کا عدالت کے سامنے بیان ، ذرائع میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں میں اپنے وکلا سے کہوں گا درخواست واپس لے لیں ، چیئرمین پی ٹی آئی ، ذرائع

بریکنگ نیوز ، اپنے آپ کو اٹک جیل میں ایڈجسٹ کرنے کے بعد عمران خان اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے
ایتھے رکھ ملنگی
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
اگر آپ سیاست کے لئے جیل میں ہوں تو یہ عذاب ہے، آزادی کے لیے جیل میں قید رہنا عین عبادت ہے اور میں جیل میں گزرے ہر لمحے کو عبادت سمجھ کر گزار رہا ہوں”۔ عمران خان کی اٹک جیل میں وکلاء سے گفتگو

Man I am getting impressed by IK everyday. He has some balls and his wise words omg. Rest of the crap shareefs and zardaris not even fit to wash his dogs. True revolutionary leader. Establishment kay tattay short hooo jayein gay yah sun kar. Abbb panga lo Niazi sahib se.
 
Sponsored Link