اڈیالہ جیل سے پکڑے جانیوالے دہشتگردوں پر سوالات اٹھنے لگے

adialah1h111.jpg


راولپنڈی پولیس اڈیالہ جیل پر حملہ کی منصوبہ بندی کرنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، واقعہ پر سوشل میڈیا صارفین کیجانب سے اہم سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے طابق راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے، دہشت گردوں سےا ڈیالہ جیل کا نقشہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔



واقعہ پر سوشل میڈیا صارفین کیجانب سے ردعمل سامنے آیا ہے جس میں صارفین نے تشویش کا اظہار کرتےہوئے اس معاملے پر اہم سوالات اٹھادیئے ہیں۔

اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی اڈیالہ جیل تک پہنچنے کی جرات کیسے ہوئی؟ دہشت گردوں کا پورا نیٹ ورک بے نقاب کرکے سہولت کاروں سمیت گرفتار کیا جانا چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1765647669085540629
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے کہا کہ دہشت گرد افغانستان سےنقشہ لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے جبکہ ایک پاکستانی پی ٹی آئی کا جھنڈالے کر گھر سے باہر نہیں نکل سکتا، ایسے کیوں؟
https://twitter.com/x/status/1765632094573613371
صحافی علی سلمان علوی نے کہا کہ ہائی پروفائل دہشت گردوں کو گرفتار کرنےکیلئے یہ پہلا اور آخری چھاپہ مارا گیا جسے باقاعدہ طو رپر فلمایا بھی گیا، ان کے ماتھے واشگاف اور جلی حروف میں لکھا ہوا ہے کہ ہم سے بڑاڈفر کوئی نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1765644180976488654
صحافی فرحان خان نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ دہشت گرد افغانستان سےسرحد عبور کرکے اتنا طویل سفر طے کرکے راولپنڈی تک کیسے پہنچے؟
https://twitter.com/x/status/1765471613917495556
صحافی محمد عمیر نے اس خبر کو مشکوک قرار دیتےہوئے کہا کہ سی ٹی ڈی کبھی بھی گرفتا رملزمان کی ویڈیو یا تصاویر جاری نہیں کرتی،واقعہ کو 12 گھنٹے سے زائد وقت گزر چکا ہے مگر سی ٹی ڈی نے ابھی تک اس پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، اتنی بڑی کارروائی پر سی ٹی ڈی کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔
https://twitter.com/x/status/1765631141107650714
سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ دہشت گرد اڈیالہ کا نقشہ اور ہینڈ گرنیڈ لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے جبکہ ہمارا نامزد وزیراعلی پنجاب اسمبلی نہیں پہنچ سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1765639427827569007
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ریاستی دہشت گردوں کا ایک نیا ڈرامہ اور اپنے موت کے پروانے کی ریہرسل
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قائد اعظم ، لیاقت علی خان ، مادر ملت ، بھٹو ، بے نظیر ، نواب اکبر بگتی اور ارشد شریف والا ڈرامہ اور حرام زدگی اب آج کل کرنے والا ڈرامہ باز کتا حرام زادہ ملک دشمن کنجر حرام کی سٹ اپنی موت کو دعوت دے گا عبرتناک موت ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے
 

Back
Top