Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
بیٹنگ ابھی شروع ہوئی ہے جنرل صاھب چودہ ناٹ آوٹ پر کھیل رہے ہیں انداز جارحانہ لیکن محتاط ہے ،سنچری کی دعا کریںملک میں امن کے لئے بہت ضروری ہے کہ مذہبی اور سیاسی دہشت گردوں کو ٹھکانے لگایا جائے ..اب جب کہ یہ کام شروع ہو ہی گیا ہے تو اس کو انجام تک پونچھائے بغیر ادھورا نہیں چھوڑنا چاہئے ...
بیٹنگ ابھی شروع ہوئی ہے جنرل صاھب چودہ ناٹ آوٹ پر کھیل رہے ہیں انداز جارحانہ لیکن محتاط ہے ،سنچری کی دعا کریں
یہاں تو کی سنچریز باہر آنے کو مچل رہی ہیں ہمارا فرسودہ ترین جسٹس سسٹم فوج کو اس دھارے پر لے آیا ہے کہ اب سونگ بولنگ سے ہی اسکورروکا جاۓ گا ایمپائر سے ایل بی ڈبلیو ملنے کی کی امید نہیںہم تو جی ہی اس آس پر رہے ہیں کوئی سنچری کر کے اس ملک کو ہر قسم کی آلائشوں سے پاک کر دے ..
یہاں تو کی سنچریز باہر آنے کو مچل رہی ہیں ہمارا فرسودہ ترین جسٹس سسٹم فوج کو اس دھارے پر لے آیا ہے کہ اب سونگ بولنگ سے ہی اسکورروکا جاۓ گا ایمپائر سے ایل بی ڈبلیو ملنے کی کی امید نہیں
چودہ کے چودہ دہشت گرد کئی بار گرفتاری کے بعد گواہوں کو منحرف کروا کر صاف بری ہوجاتے تھے:angry_smile: وجہ عدالتی نظام تھا جہاں گواہ کی پروٹیکشن کیلئے جج کبھی تکلیف گوارا نہیں کرتے ، پھر ججز کو دھمکی اور رشوت اکٹھی دی جاتی تھی تاکہ انکو سزا نہ ملے ، یہ لوگ کاغذوں میں بین تھے لیکن انکو ہر قسم کی آزادی میسر تھی ، تب فوج نے عدالتوں سے مایوس ہو کر فوری اور سستا انصاف گھر کی دہلیز تک پنہچانے کا انتظام کیامجھے کرکٹ کی بلکل سمجھ نہیں ...آسان اردو میں بولیں .
:)
چودہ کے چودہ دہشت گرد کئی بار گرفتاری کے بعد گواہوں کو منحرف کروا کر صاف بری ہوجاتے تھے:angry_smile: وجہ عدالتی نظام تھا جہاں گواہ کی پروٹیکشن کیلئے جج کبھی تکلیف گوارا نہیں کرتے ، پھر ججز کو دھمکی اور رشوت اکٹھی دی جاتی تھی تاکہ انکو سزا نہ ملے ، یہ لوگ کاغذوں میں بین تھے لیکن انکو ہر قسم کی آزادی میسر تھی ، تب فوج نے عدالتوں سے مایوس ہو کر فوری اور سستا انصاف گھر کی دہلیز تک پنہچانے کا انتظام کیا
:biggthumpup:اب آئ سمجھ ؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ انتہائی اچھے اقدامات اٹھائے گئے ہے قیادت کی طرف سے لیکن ان سب کا کریڈٹ راحیل شریف کی جھولی میں ڈالنا ٹھیک نہیں - اگر سیاسی قیادت کومیٹڈ نہ ہو تو فوج کچھ نہیں کر سکتی - فوج تو پندرہ سال سے وزیر ستان میں تھی اور راحیل شریف کئی عرصے سے لیفٹینٹ جرنل کے عھدے پر - فوج ہر جگا ڈیلیور کر سکتی ہے اگر اس کے پیچھے سیاست دان اور عوام ہو . سوات کا کامیاب ترین آپرشن کیانی کی قیادت میں ہوا اور سوات کو پاک صاف کر دیا تھا
فوج کی نسبت سیاست دانوں کے لیے اس طرح کے فیصلے مشکل ہوتے ہے کیونکہ ان نے عوام کے پاس جانا ہوتا ہے ، ان ہر حملوں کا خطرہ جرنیلوں سے سو گناہ زیادہ ہوتا ہے وہ کسی جرنیل کی طرح ڈی ایچ اے میں ریٹائرمنٹ کے بعد گالف نہیں کھیلتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|