A
اس بچے کی حالت دیکھو اور اس سے نذرانہ وصول کرنے والے کے کپڑے دیکھو ... اگر کسی کو یہ امید ہے کہ یہ "نیا پاکستان" بنائے گا تو وہ ایک بار پھر سعادت حسن منٹو کا افسانہ
"نیا قانون" پڑھ لے۔
B
غضب خدا کا، یوسف رضا گیلانی نے ترک وزیراعظم کی بیوی کا ہار چوری کرکے پوری دنیا میں اپنا اور پاکستان کا نام ڈبو دیا۔ اب اس کے بڑے بیٹے اور سابق ایم این اے کی ڈگری جعلی ثابت ہوگئی۔سابق صدر زرداری کے تو آئے دن کرپشن اور قتل کے سکینڈل آتے رہتے ہیں۔
اسی طرح پی ٹی آئی کے ایم این اے غلام سرور خان کی بھی ڈگری جعلی ثابت ہوچکی ھے۔
ن لیگ کے بھی بہت سے اراکین جعلی ڈگری پر رکنیت گنوا چکے ہیں۔یہ ھے ہماری عوام کا انتخاب۔
پھر یہ لوگ بکواس کرتے ہیں کہ لوڈشیڈنگ نے ڈیڑھ ہزار بندے مار دیئے، مہنگائی نے جینا مشکل کردیا، کرپشن اور امن و امان کی صورتحال خراب ہو چکی ھے وغیرہ وغیرہ۔ ۔ ۔
کیا اتنا مشکل ھے تمہارے لئے اچھے امیدوار نام کے آگے ٹھپہ لگانا؟ اب ٹھپہ لگایا ھے تو پھر اپنے حکمرانوں سے چھتر بھی کھاؤ،
بے غیرتو ۔ ۔