اچھی خبر، پنجاب میں سونے کے اربوں ڈالرز کے ذخائر برآمد

Gold1.jpg


محکمہ معدنیات نے پنجاب میں اربوں ڈالرز کے سونے کے ذخائر کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اٹک میں یہ قیمتی ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جن کی مالیت تقریباً 800 ارب روپے یعنی 2 ارب 87 کروڑ ڈالر کے قریب بنتی ہے۔

محکمہ معدنیات نے اس دریافت کے حوالے سے نیسپاک کو سروے اور قیمت کے تعین کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ تاہم، سونے نکلوانے کے طریقہ کار کے بارے میں ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا کہ کام محکمہ معدنیات خود کرے گا یا نیلامی کے ذریعے یہ عمل جاری رکھا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق، اٹک میں سونے کے ذخائر 32 کلومیٹر کی ایک پٹی پر دریافت ہوئے ہیں، جہاں جیولو جیکل سروے آف پاکستان کی ٹیم نے 127 مقامات سے نمونے اکٹھے کیے ہیں۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر مائنز شیر علی گورچانی کل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مزید معلومات فراہم کریں گے۔

یہ دریافت اگر حقیقت میں درست ثابت ہوتی ہے، تو یہ نہ صرف پاکستان کے معدنی وسائل میں اضافہ کرے گی بلکہ معیشت پر بھی مثبت اثر ڈال سکتی ہے۔​
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں سونے ، پلاٹینم کے ذخائر دریافت
ابھی تو بات چیت کا آغاز ہوا اور اللہ نے ایک چھوٹی سی خوشخبری دیدی۔
جب بھائیوں کی طرح مل بیٹھو گے تو میرا رب کیا کیا نظارے دکھائے گا ؟
تھوڑی دیر کیلئے غصہ تھوکو اور یکجہتی کی برکات کے بارے غور کرو۔ دہشت گردی کے عفریت پہ قابو پالیا جائیگا۔
پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر ہو جائینگے۔
سی پیک چل پڑیگا۔ کارخانے لگائے جائینگے۔
بیرونی سرمایہ کاری ٹھاٹھیں مارتی آئیگی۔
عوام کی منتخب حکومت ہو گی۔
عوام اور افواج شیر و شکر ہو جائینگے۔
دشمن خوف زدہ ہو کر بوریا بستر لپیٹیں گے۔ اور پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا۔
ہمیں فقط ایک دوسرے کو معاف کر کے ملک کو آئین اور قانون کے مطابق چلانا ہو گا۔
بات چیت تب کامیاب ہو گی جب دلوں سے ایک دوسرے کا خوف جاتا رہیگا۔
اب فیصلہ کر لیں کہ آپ ملک و قوم کو اس ڈگر پہ لیکر جانا چاہتے ہیں یا نہیں ؟

خیر اندیشنعیم لودھی​

https://twitter.com/x/status/1879160712922022196
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی کا بچہ عاصم خنزیر معافیاں مانگنے پر آ گیا ہے۔ اب جان سزا سے چھوٹے گی کنجرا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
دو سو پچھتر روپے کا ڈالر ہے اس حساب سے دو ارب ستاسی کڑوڑ ڈالر پاکستانی روپوں میں سات کھرب اناسی ارب پچیس کڑوڑ روپے بنتے ہیں ان بیوقوف کے بچوں نے جھوٹ تو بول دیا پر حساب کرنا نہ آیا یہ سمپل جمع ضرب تقسیم کا معاملہ ہے
 

ocean5

Minister (2k+ posts)
GfhcLUfaoAEI8wj


Trust a snake, but never these traitor generals.
and this traitor general lodhee is one of them an idiot of worse calibre all these generals got ego problem they are the root cause of all problems .they are lumber ones supported by ISI (ISRAELEEE STATE INTELLEGENCE) they dont care about pakistani people and pakistan they got one mission dollars and property and there cruel rule.but now they will be fucked big times but they still dont know that is approaching with the speed of mach 10.but these idiots also dont know what is mach 10 madar chod plungers matric and fa pass supported by matric and fa pass judges and collaborated with matric and fa pass generals .so in this triangle there is no awaam no people .we need to break this triangle and the time is nearly there we will break this triangle insha allah.
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
وردی والوں کے ٹٹے پوش نکے ٹڈے نے ایک دفعہ پہلے بھی چنیوٹ سے بھی سونے کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت کیا تھا۔
اس سارے سونے کے ذخیرے سے شاید اس نے اپنی ماں کے زیورات بنوا لئے تھے کیونکہ دوبارہ اس سونے کی کان کا کبھی ذکر نہیں سنا۔
پاکستان میں روز قوم کو سونے چاندی اور تیل گیس کے ذخائر ملنے کے خواب دیکھا کر سلایا جاتا ہے۔ اور صبح اٹھنے پر پتا چلتا ہے اس ایک بار پھر پھدو بن گئے۔ ۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
دو سو پچھتر روپے کا ڈالر ہے اس حساب سے دو ارب ستاسی کڑوڑ ڈالر پاکستانی روپوں میں سات کھرب اناسی ارب پچیس کڑوڑ روپے بنتے ہیں ان بیوقوف کے بچوں نے جھوٹ تو بول دیا پر حساب کرنا نہ آیا یہ سمپل جمع ضرب تقسیم کا معاملہ ہے
اور یہ ذخائر ایک سو بتیس کلومیٹر لمبی پٹی پر ہیں، اسکا مطلب ہے کہ یہ کسی بھی طریقے سے یا تو اتنا سونا نہیں جتنا یہ بتا رہے ہیں اور اگر اتنا ہے بھی تو اتنی لمبی پٹی سے اس سونے کو نکالنا کسی بھی طرح سے منافع بخش نہیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ ذخائر ایک سو بتیس کلومیٹر لمبی پٹی پر ہیں، اسکا مطلب ہے کہ یہ کسی بھی طریقے سے یا تو اتنا سونا نہیں جتنا یہ بتا رہے ہیں اور اگر اتنا ہے بھی تو اتنی لمبی پٹی سے اس سونے کو نکالنا کسی بھی طرح سے منافع بخش نہیں۔
نکے گنجے نے پہلے بھی سونا ڈھونڈا تھا شائد چکوال میں بعد میں پتہ چلا کہ وہ نیند والا سونا تھا اسی طرح کنجروں نے یہ بھی ایک سو شا چھوڑ دیا ہے
 

Back
Top