اچھا نہیں لگتا کہ عمران خان جیل میں ہیں،بابر اعظم کی آرمی چیف سے گفتگو

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1784220899488502035

بابر اعظم اور دوسرے کرکٹرز نے آرمی چیف سے کہا عمران خان جو جیل اڈیالہ میں ہیں وہ ہمارے بھی کپتان ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے لیے بہت کچھ کیا ہے وہ پاکستانی کرکٹرز کے ائیڈیل ہیں اچھا نہیں لگتا کہ وہ جیل میں ہیں، اس پر نظر ثانی ہونی چاہیے- سینئیر صحافی افتخار شیرازی کا انکشاف

ملاقات ختم ہونے کے بعد آرمی چیف سے بات کرنے وزیر داخلہ محسن نقوی نے برا منایا اور کھلاڑیوں سے کہا کہ آپ نے ایسا کیوں کہا، اب اس بات کوکھوجنے کی کوشش ہو رہی ہے کہ کھلاڑیوں کو کس نے کہا تھا کہ وہ آرمی چیف سے عمران خان سے متعلق بات کریں
https://twitter.com/x/status/1784158059855536488
 
Last edited by a moderator:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1784220899488502035

بابر اعظم اور دوسرے کرکٹرز نے آرمی چیف سے کہا عمران خان جو جیل اڈیالہ میں ہیں وہ ہمارے بھی کپتان ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے لیے بہت کچھ کیا ہے وہ پاکستانی کرکٹرز کے ائیڈیل ہیں اچھا نہیں لگتا کہ وہ جیل میں ہیں، اس پر نظر ثانی ہونی چاہیے- سینئیر صحافی افتخار شیرازی کا انکشاف

ملاقات ختم ہونے کے بعد آرمی چیف سے بات کرنے وزیر داخلہ محسن نقوی نے برا منایا اور کھلاڑیوں سے کہا کہ آپ نے ایسا کیوں کہا، اب اس بات کوکھوجنے کی کوشش ہو رہی ہے کہ کھلاڑیوں کو کس نے کہا تھا کہ وہ آرمی چیف سے عمران خان سے متعلق بات کریں
This is scilian mafia godfathers khair babar azam seems has no idea of current situation he wasted his time ubh shaamutt.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Kissi ku bhee acha Nahen Lagtta

Hope khan sb soon gets out of Jail with no ulteee seedhi balteee on his head , meaning with a sane mind
پہلے بالٹی سر پر رکھی تھی یا وزیرآباد میں کسی حرامزادے گولیاں مروائیں تھی؟؟؟


بیغیرت کہیں کے

امریکی سائفر پر لیٹنا پاگل پن ہوتا ہے غلاموں کے لئے
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بالٹی سر پر رکھی تھی یا وزیرآباد میں کسی حرامزادے گولیاں مروائیں تھی؟؟؟


بیغیرت کہیں کے

امریکی سائفر پر لیٹنا پاگل پن ہوتا ہے غلاموں کے لئے

Nahen pehlay mazaar par sajda kiya gaya tha

Mahaaa Baigharat kahen Kay lol
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Nahen pehlay mazaar par sajda kiya gaya tha

Mahaaa Baigharat kahen Kay lol
مزار پر سجدہ کرنے کا غصہ ہوتا تو الیکشن ۲۰۱۸ سے پہلے گولیاں مارتے

ان بیغیرت امریکی ٹٹ پونجیوں کو غصہ غلامی قبول نہ کرنے کا تھا

ان بیغیرتوں کی رگوں سے گوروں کی غلامی نہیں نکل سکتی
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
مزار پر سجدہ کرنے کا غصہ ہوتا تو الیکشن ۲۰۱۸ سے پہلے گولیاں مارتے

ان بیغیرت امریکی ٹٹ پونجیوں کو غصہ غلامی قبول نہ کرنے کا تھا

ان بیغیرتوں کی رگوں سے گوروں کی غلامی نہیں نکل سکتی

Chord Hameed Ghusa Na kr

Pray for khaleefa’s return but this time without umpire ke unglee
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
جس جاہل کو یہ نہیں پتا کہ پولیس بھی یہ بوٹ استعمال کرتی ہے اور کر سکتی ہے، اسے یوتھیوں نے صرف اس لیے ابو بنا لیا ہے کہ وہ #عمران_ٹھاکرے کے حق میں اور ن-لیگ کے خلاف بھونکتا ہے۔
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Chord Hameed Ghusa Na kr

Pray for khaleefa’s return but this time without umpire ke unglee
سرکار اگلے نے انگلی نہیں بلکہ پورا بازو توڑ کر اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں شکست فاش دی ہے

اب اگر اگلے ایک دو الیکشن بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی جیت گئی (چاہے وہ پی ٹی آئی ہو یا نون) تو انشااللہ اسٹیبلشمنٹ کی حکومت بنانے کی طاقت اتنی کمزور ہو جائے گی کہ وہ دوبارہ اپنی مرضی کی حکومت نہیں بنا سکیں گے انشااللہ