jani1
Chief Minister (5k+ posts)
آج صبح یہاں کسی نے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں ملک کا سب سے اچھا سیاست دان کون ہے، اور کیوں ؟
اگر تو سیاست اسی کا نام ہے جو ہمارے ملک کے چور اچکے کرتے ہیں تو اس میں اچھا سیاست دان زرداری.. ہی ہوگا۔۔نواجا نہیں، ۔۔ کیوں ؟
اگرچہ ایک وقت اس نے بھی پنجرے میں گزارہ ، مگر وہاں سے اس نے بہت کچھ سیکھا۔۔ کہ چوری کرنی ہے ڈاکے ، قتل جو مرضی میں آئے کرنا، مگر جرنیلوں کے آگے بھیگی بلی بنے رہنا، یا کم از کم اس کی ایکٹنگ کرتے رہنا۔ اسی طرح امریکہ کے آگے بھی۔۔ سر پیروں کے پیچ میں رک کر زندگی گزارنا۔ اسکا فائدہ ؟
وہ اب تک سب کچھ کر کے بھی آزاد پنچی۔۔ سب کمینوں کی آنکھ کا تارا۔
صدارت کا مزہ لیا، ہر قسم کی منی لانڈرنگ کا مزہ لیا، کرہ ارض پر ہر شیطانی چیز کا لطف اٹھایا..۔
نوازو اور ٹبر کے برعکس.. جس نے بے شمار ذلتوں کا سامنا کیا.. جو آج بھی زرداری کی طرح آزاد نہیں... اگرچہ اس نے دوسروں سے زیادہ لوٹ مار کی..۔
اس کے علاوہ اس نے بیوی کے قتل کا لطف بھی اٹھایا، (جو اکثر کا ارمان ہی رہ جاتا ہے)، اور بدلے میں اسے صدارت سے نوازا گیا۔
دوسری طرف نواجو، اپنی بیوی کی موت کے وقت پنجرے میں تھا۔ اورقوم سے کوئی ہمدردی بھی نہیں ملی۔
موجودہ کہانی میں بھی، ایک بار پھر.. زرداری نے سب کچھ کیا۔۔پردے کے پیچھے .. لیکن ہر چیز کا الزام نواجو پر لگا۔
نواجو نے مال بہت بنایا ، مگر گردن کے سریئے نے اسے مروایا، اچھا بھلا بُوٹ چاٹ کر گزارہ ہورہا تھا تو اکڑ کیوں دکھائی۔۔
آج تو بھی زورداری کی طرح آزاد پھرتا، خیر۔۔
..
سوال اگر ایک سچے بے لوث لیڈر سے متعلق ہوتا ، ایک اچھے انسان و کپتان سے متعلق، تو جواب سوال میں ہی موجود تھا۔۔
کپتان۔