esakhelvi
Minister (2k+ posts)
کل سے ہی ذہین میں ایک انجانا سا خوف تھا نجانے یہ لیبک اور مولانا فضل الرحمن کا سیاسی غصہ ملک میں کوئی فتنا فساد نہ کھڑا کردیں ۔پھر شام کے وقت ٹی وی پہ ٹریکر چلنا شروع ہوا وزیر اعظم پاکستان 7.45 پر قوم سے حطاب کرینگے خدا خدا کرکے بڑی مشل سے وہ 45 منٹ بڑی مشکل سے کاٹے لیکن 7 منٹ کی تقریر نے روح کے اندر ایک امید بھر دی ایسی کیفیت شائدہی کھبی ہوئی کیونکہ ان سے پہلے بے نظیر قتل پر ممتاز قادری کے پھانسی پر سب دیکھ چکا ہوں ۔
جب ملک پر خوف کی حالت تھی اور وزیر اعظم، سے لیکر وزرا تک سب چھپے ہوئے تھے ۔لیکن پہلی مرتبہ احساس ہوا کہ اگر گھر کا سربراہ دلیر اور حالت پہ نظر رکھنے والا ہوں اور بروقت مصیبت کے وقت کھڑا ہوکر 2 .5 منٹ کی دلاسے والی گفتگو کرلیں ۔تو پہاڑ جیسے غم میں انسان کاحوصلہ قائم رہتا ہے ۔اللہ عمران خان کو زندگی اور کامیابیاں نصیب کریں
اب اتے ہے اپنی موزوں کی طرف کیونکہالیکٹرانکس میڈیا بھی کچھ دیکھانے سے قاصر ہے یہاں ہم لوگوں اپنے اپنے شہروں کا صحیٰح صورتحال پیش کرتے ہے اور موڈریٹ بھی اس کو فیس بک اور ٹوئیٹر پر ٹرینڈ بنائے تاکہ پاکستانیوں کا حوصلہ بلند ہوں
سب سے پہلے میں اپنے شہر ،،بنوں ،،کا احوال دیتا ہوں جو جے یو ائی ایف کا مرکز رہا ہے ۔اجکل پاکستان تحریک اںصاف کا گڑھ ہے اس کے باوجود جےیو ائی ایف کا ایک کمانڈ ہے یہاں ان سب کے باوجود یہاں بالکل تمام بازار کھلے ہوئے ہے ،
شہر میں معمول کے مطابق لوگ خریداری میں مصروف ہے کوئی ہنگامہ روڈ بندش کچھ بھی نہیں ہے ،ہاں سکول وغیرہ بند ہے کیونکہ کل کچھ ٹی وی نے غلط اعلانات کیے تھے مگر شہر میں مجموعی طور ایسی کوئی بات نہیں جن پر پریشانی ہوں ۔بالکل ایک عام روٹین کے طور زندگی گزر رہی ہے
شکریہ

Last edited by a moderator: