فوج کاروائی کرے گی
مصدقہ اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ فوج نے فیصلہ کر لیا ہے کہ کسی صورت بلڈ شیڈ نہیں ہونے دے گی
اب فوج نے کیا کرنا ہے، صرف اس کا علم ابھی تک کسی کو نہیں
پولیس کو آرڈر دیا جائے گا کہ کسی قسم کی کوئی کاروائی نہ کی جائے
اسلام آباد پولیس عوام پر کسی صورت گولی نہیں چلانا چاھتی، آئِ جی اسلام آباد پولیس کو عہدے سے ہٹانے کی یہی وجہہ تھی
یہ پنجاب سے جبرا" لائی گئی شھباز شریف پولیس ہے جو پاکستانی عوام کو بھوننا چاھتی ہے