Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1798230105002832264
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا ایف آئی اے کے نوٹس پر جوابی نوٹس
ایف آئی اے سے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ طلب کر لی
عمر ایوب کا ایف آئی اے کے نوٹس پر جوابی نوٹس
ہمارے مؤکل عمر ایوب خان کو ایک ہتک آمیز نوٹس بھجوایا جس میں مبہم، مشکوک اور غیرقانونی سوالات پوچھے گئے، عمر ایوب کے وکلاء کا ایف آئی اے کو جواب
ایف آئی اے کوئی تاریخ ساز ادارہ نہیں نہ ہی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے بالا تر ہے
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ ججز پر مشتمل کمیشن نے تحریر کیا، عمر ایوب کا وکیل کے ذریعے جوابی نوٹس
کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ میں جنرل یحییٰ خان اور ہتھیار ڈالنے والے جنرل امیر عبداللہ خان نیازی کے بیانات بھی قلمبند کئے اور انہیں رپورٹ کا حصہ بنایا، حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کابینہ ڈویژن میں موجود ہے، عمر ایوب کے وکلاء کا ایف آئی اے کو جواب
ایف آئی اے نہ تو تاریخ دانوں پر مشتمل ایک محکمہ ہے نہ ہی سپریم کورٹ اور 2 ہائیکورٹس سے بالا کوئی ادارہ ہے، عمر ایوب کے وکلاء کا ایف آئی اے کو جواب
ایف آئی اے کے اس نوٹس کا واحد مقصد ملک کے مقبول ترین سیاسی قائد عمران خان اور ان کی جماعت کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کو نشانۂ انتقام بنانا ہے، عمر ایوب کے وکلاء کا ایف آئی اے کو جواب
https://twitter.com/x/status/1798256248246411729

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IwZ77do.jpeg
Last edited by a moderator: