اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کردیا
https://twitter.com/x/status/1788188661504188901
پچھلے ہفتے ملاقات کے دوران عمران خان صاحب نے مجھے کہا کہ پاکستان کے عوام کو یہ بات بتائیں کہ میں آئین و قانون پر کسی قسم کی سودہ بازی کو تیار نہیں چاہے مجھے جتنا عرصہ جیل میں رہنا پڑے۔ عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1788190319730655601
کہا گیا سب رپورٹس سامنے آنی چاہیے، آرمی پبلک اسکول کمیشن کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے، ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ بھی پبلک ہونی چاہیے، ارشد شریف کی شہادت کی رپورٹ بھی سامنے آنی چاہیے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1788186106963353975
https://twitter.com/x/status/1788185505495970266
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
GNDukCwWoAAUqM2