-اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو- اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے سوالات کے بھی جوابات

میرا ذاتی خیال ہے کہ پی ٹی آئی ایسا کچھ نہیں کرنے والی، چارپانچ مہینے تو الیکشن میں رہ گئے ہیں ۔ ۔میرے خیال میں پی ٹی آئی والے چئیرمین نیب، اور چیف الیکشن کمشنر کی نئی تقّریوں میں خورشید شاہ کو دباؤ میں لانا چاہتے ہیں
 

Back
Top