اپنے پہلے شوہر کو طلاق نہیں دے رہی تھی - قاتل کا بیان

Kam

Minister (2k+ posts)
At first, why he married her before? Its another added crime.
Then it means he will murder her?
Which laws allow him to do this? Murder cases and other major crime cases should be registered under the state and no one should be allowed to make settlements.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
یہ صرف حوس کا کیس ہے جس میں بندے پر شیطانی حوس غالب ہے۔ اِسکو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔
اللہ ہم سب کو شیطانی حوس سے پناہ دیں۔۔۔
خیر یہ ہے بی غریب، پوری عدالت، وکیل، پولیس اِسکو ضرور سزا دلوانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
اگر کوئی لبرل امیر ہوتا ابھی تک سرکاری وکیل، جج اور پولیس دن رات ایک کر کے اِسکے بےگناہ ثابت کرتے۔