اپنے بچوں کو پاکستان نہیں بلا سکتا، بہت خطرناک وقت ہے، عمران خان

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف بھی پاکستان نہیں آ رہا

نواز شریف کے بیٹے بھی پاکستان نہیں آ رہے

کرنانی کا بیٹا بھی پاکستان نہیں آ رہا

😁

اشفاق کیانی آسڑیلیا سے پاکستان نہیں آ رہا
راحیل شریف سعودیہ سے پاکستان نہیں آ رہا
باجوہ فرانس کھسک گیا ہے

اور یہ اس پر تنز کر رہے ہیں

ویسے منیرے مستری کی فیملی بھی لندن میں بیٹھی ہے
 

Back
Top