اپنی موت کی پیشنگوئی سچ ہوگئی

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]سعودی نوجوان کی اپنی موت سے متعلق کی گئی پیش گوئی درست ثابت ہوگئی[/h]
178738-SaudiBoycopy-1380035791-713-640x480.JPG

ریاض: سعودی عرب کے ایک نوجوان نے اپنی موت سے متعلق کی گئی پیش گوئی 3 روز بعد درست ثابت ہوگئی۔

بعض اوقات مذاق میں کی گئی باتیں سچ بھی ثابت ہو جاتی ہیں، ایسا ہی کچھ ایک سعودی نوجوان کے ساتھ بھی ہوا جس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں تمام دوستوں سے مرنے کے بعد اسے معاف کرنے کی درخواست کی،

سعودی اخبار کے مطابق بندر الحربے نامی نوجوان نے اپنی موت سے 3 روز قبل ٹویٹر پر اپنے دوستوں سے مرنے کے بعد معافی کی درخواست کی تھی

اور اس کے 3 روز بعد پیر کو سعودی عرب کے 83 ویں قومی دن کے موقع پر ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ نوجوان کو اس کے آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیا گیا ہے

http://www.express.pk/story/178738/
 
seekers

Minister (2k+ posts)
دہشت گرد کہیں آگے ہیں وہ جیکٹ پہن کر اپنے ساتھ درجنوں کی موت کی بھی پیش گوئی ریکارڈ کرا کر جاتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

aka DURRANI

MPA (400+ posts)
ہمارے جہادی کہیں آگے ہیں وہ جیکٹ پہن کر اپنے ساتھ درجنوں کی موت کی بھی پیش گوئی ریکارڈ کرا کر جاتے ہیں

jihaad k lafz badnaam karnay waloo'n main aap apna naame shamil na hi karain tou behtar hoga... west has crafted a very good term for such people... "terrorists"... try to make use of it instead of jihadi...

jihaad is a very noble act... dont use it ironically... thanks...
 
sorry sir, you do pls keep this noble job with noble jacket
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ھمارے ھمساے میں ایک عورت کا بیٹا سعودیہ رھتا تھا اسکی ماں بار بار اسکی بیوی کو بددعا دیتی کہ اسکا بیٹا مر جاے تو تمھاری عیش ختم ھو پھر واقعی اسکا بیٹا ٹریفک ایکسیڈنٹ میں فوت ھو گیا اور اسکی ڈیڈ باڈی یھاں آی کوی بات کرتے وقت سوچنا بہتر ھوتا ھے
 
aka DURRANI

MPA (400+ posts)
sorry sir, you do pls keep this noble job with noble jacket

dont take everything wrong dear... why u r so irritated with islamic terminologies...? if anyone is using them wrongly, would u also malign the same too...?? try to learn the ethics of argumentation...
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
jihaad k lafz badnaam karnay waloo'n main aap apna naame shamil na hi karain tou behtar hoga... west has crafted a very good term for such people... "terrorists"... try to make use of it instead of jihadi...

jihaad is a very noble act... dont use it ironically... thanks...

دررانی صاب فساد فیل عرض کو جہاد کہ کر کیوں اسس شرعی تقاضے کو بدنام کررہے ہیں آپ جن کو جہادی کہتے ہو کیا وہ اسلام کی خدمات کررہے ہیں ؟ اگر ہے تو آپ کیوں نہیں فیضیاب ہو رہے ہیں میرا خیال آپ جلدی کریں اسس سے پہلے فوج ان کو دبا دے آپ بھی کچھ ثواب دریں حاصل کریں اور ہم سب کو بھی ثواب داریں حاصل کرنے کی سعادت دیں شکریہ
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
Janab AFGHAN taliban kai JIHAAD sai AAP ko IKHTILAAF ho tow ho , Amrikioon aur roosioon ko Zara bhar
Shak o Shuba nahi hai.
nahi nahi duniya main sirf ek he organisation jehad ker rahi hai aur os ka naam HIZB UL IRAN hai aur woh ye jehaad SYRIA main ker rahay hain baqi her jagga fasaad ho raha hai.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں پیش گوئی کہاں تھی ؟؟ اس نے یہ کب کہا کہ میں تین دن میں مرنے والا ہوں مجھے معاف کر دینا
 
seekers

Minister (2k+ posts)
dont take everything wrong dear... why u r so irritated with islamic terminologies...? if anyone is using them wrongly, would u also malign the same too...?? try to learn the ethics of argumentation...

i am not against Islamic terminologies, i am against wrong exploitation of jihad.in ignorant muslim mind jihad is just fight to capture a land and gain power. jihad nafs has no space in their syllabus which Prophet saww has declared Jihad Akbar.
open a new thread if you realty want argument on jihad, else keep covering the faces of fake jihadi.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
دررانی صاب فساد فیل عرض کو جہاد کہ کر کیوں اسس شرعی تقاضے کو بدنام کررہے ہیں آپ جن کو جہادی کہتے ہو کیا وہ اسلام کی خدمات کررہے ہیں ؟ اگر ہے تو آپ کیوں نہیں فیضیاب ہو رہے ہیں میرا خیال آپ جلدی کریں اسس سے پہلے فوج ان کو دبا دے آپ بھی کچھ ثواب دریں حاصل کریں اور ہم سب کو بھی ثواب داریں حاصل کرنے کی سعادت دیں شکریہ
inko bachpan mey hi brain wash kar diya gia tha aab kuch nahi ho sakta