اپنی تقدیر بدل سکتےھوتوبدل لو آج موقع ہے

jony1

MPA (400+ posts)
الله کی شان کبھی سوچتے تھے ایک خواب تھا کہ اے الله کب ان نالائک حکمرانوں سے جان چھوٹےگی تو الله وتبارک تعالیٰ نے اس قوم کو پھر ایک موقع فراہم کر دیا اپنی قسمت بدلنے کااور لیڈر بھی ماشاالله ایسادیاکہ پاکستان کی سعی معنوں میں نمایندگی کرسکےدنیاکاکوئ بھی ملک ایسالیڈر پیدانہ کر سکا جو اتنا نڈر، دلیر، جرات مندصاف گو صاف دل اور بےانتہامخلص بے لوث اور لاغرض۰جو اس قوم کی خاطر ان بےحس بے ضمیر نام نہاد نہ لیڈرنہ سیاستدان جو انسانی کھال میں درندے ہیں کی کڑوی کسیلی باتیں بیس سال سےبرداشت کررہاہے۔ دو بار اسکواورآکاندان کی قربانی دینی پڑی اور پھر اسکایہ قول کہ آخر میں یہ کرپٹ باریاں لینےوالےسب اکٹھے ھو جاہینگے سچ ثابت ھوا۔ بے شمار کم ظرفوں نے اسکو اس راہ میں دھوکے دیے۔ جیسے سٹوڈنٹ لیڈر لنگور باغی اور اسی طرح کئ آۓ اور کئ گۓ مگر اسکو اپنے مشن سے کوئ ہٹا ناسکا۔ کوئ شک نہیں کہ اسنے بے شمار قربانیاں دی اور اس مافیاگینگ سے جان پے کھیل کر یہاں تک پہنچنابہت ہمت اور حوصلے کی بات ہے۰ عمران خان نے اپناکام کردیااپنافرض ادا کردیااور قدرت نےپھر فیصلہ عوام پر چھوڑ دیاکہ اگر پنی تقدیر بدل سکتے ھو تو بدل لو آج وہ وقت ہے اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا،اپنی قسمت سنوارنے کا ،ملکر مل کر نۓ سرے سے قائداعظم کا پاکستان بنانے کا، ورنہ زرداری اور نواز الطاف اور اسوندیارپھرملکراس سے بھی بدتر سلوک اس قوم سےکرینگے جو زرداری نواز حکومت کرتی رہی۔ فی آدمی ایک لاکھ پچیس ہزار کا قرضدار کر دیا پیسے باہر لے جا کر محل بنالیے فنانس منسٹر اشتہاری ہےکون نہیں جانتاکہ یہ چور ہیں۔ نواز شریف جیل سےمیڈیاکو چلارہاہےایک شخص نے جیسے تیس سال میں سارے ملک کو کرپٹ کردیااب میڈیاکٹھ پتلی سروے سارےمرزی کےپیسے پھینکو اور تماشادیکھو۔ چند صحافیوں کو چھوڑ کر جنکی بڑی کنٹری بیوشن ہے۔ نواز شریف اور زرداری کی کرپٹ حکومت میں جن لوگوں نےعربوں روپے کماے ہیں وہ کب چاہینگے یہ سسٹم بدل جاے یہ سوٹ کرتا ہے ان حرام خوروں کو۔ مگر الله الحق ہے وہ نیت دیکھتاہے اگر اپ اپنے ساتھ مخلص ھواپنےملک کےساتھ مخلص ھواور تقدیر بدلناچاہتے ھو تو اس فرسودہ نظام کو الوداع کرنے کا وقت آن پہنچا ہےجاگوپاکستانیوں یہ وقت ھاتھ سے نکل گیا تو تمہاری نسلیں پچھتاینگی۔ ہر آدمی کل اپنی زمہ واری اسطرع ادا کرے جیسے اسکی ڈیوٹی ہے۔
میڈیا کی ایک بھی بات سچی نہیں سب جھوٹے سروے ہیں وقت اور ھوا ہمارے حق میں ہے الله همارےساتھ ہےانشاالله ہمت کرو تو کسی کولیشن کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاالله بس اپنے ووٹ کی حفاظت کرو ان لوگوں کو گھروں سے پولنگ سٹیشن تک لاو جو کبھی گھر سے نہیں نکلے۔ ریکارڈ توڑ ووٹ ھو ناچاہیےاپنےلیےخان کے لیےپاکستان کےلیےیہ ہی اسوقت حق ہےجسطرح خان نےساری زندگی محنت کی اب ہم بھی ملکرایک دن سویرے اٹھ جاہیں اور اس ملک کی تقدیر بدلیں۔ الله فرتاہے ًمیں نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ھو خیال جسکو اپنی حالت بدلنے کاً۔غیرملکی پاکستانی اپنی فیملیزکوفون کر کے ضروربتایں کہ کل ہر صورت بلے پر مہر لگایں یہ وقت پھر لوٹ کر نہیں آے گا
 
Last edited:

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
37679799_1894354453956571_5046929994090020864_n.jpg




37727529_2185574004789273_1252776397567426560_n.jpg
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
vote for right, vote for truth, vote for your future, vote for betterment, vote for your generation, vote for country, vote for yourself, vote for Imran, the one and only, you are the most fortunate to have this beautiful chance in your life, don't miss this chance, opportunities do not come often, they only come once in a blue moon, if you lose the opportunity, only thing you will be doing is regretting, don't let this happen to you, please please please vote go and vote, this is the time !!!
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Look around you and think about what you see. Does this Pakistan make you proud? If the answer is no, vote for change, vote for Imran Khan.
 
As an Australian/Pakistani it makes my heart bleed to see the poor nation getting sink day by day and letting the corrupt elite enjoy the extravagant lifestyle and sucking on millions of Pakistani :(
25th july only few hours to go for its fate to be declared..............
DEAR PAKISTANI BROTHERS/SISTERS ELDERLY IT IS MY HUMBLE REQUEST PLEASE LOOK AROUND YOURSELF AND SEE HOW THINGS CAN BE CHANGED RATHER WITHOUT ANYTHING ABOUT IT ...........
HARKAT MEIN BARKAT ....................
Rest like myself and millions others who are overseas can only pray but its YOU who has to make the change.
PAKISTAN ZINDABAD x
 

mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
As a fellow Australian Pakistani, i completely agree.

People like us are living comfortable lives outside Pakistan and if we were selfish we wouldn't worry about who leads Pakistan.

We sincerely love our country so our fellow Pakistanis can live better lives.

We are not going to get anything from Imran Khan or Nawaz Sharif but for the sake of country we MUST give someone new a chance to change direction of our country.

Please keep your differences aside and instead of focusing on minor issues, look at bigger picture, what do you lose if Imran Khan comes to power???

If Imran fails, we will move to a different person as this is what politics is all about.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

پچیس جولائی کا پیغام
ہر بد عنوان جماعت کے ہر بد عنوان امید وار کو مسترد کر دیا جائے ،بحیثت مسلمان ووٹ کی گواہی صرف الله کے نام پر ہر اس دیانت دار ،نیک ،محب وطن فرد پر دی جائے جس کو اسلام اور پاکستان سے محبت ہے

خاندانی سیاست ، لسانیت ،شخصیت ،قومیت ،فرقہ واریت کے بتوں کو پاش پاش کرنے کا وقت ہے اور ان کے خلاف یہ ووٹ دیکر اس فرض کو پورا کیا جائے

ملکی مفادات سے کھیلنے والوں اور غیر ملکی ایجنڈے کو پورا کرنے والوں سے نجات کا وقت ہے

اس لئے آج ان سارے بتوں کو اپنی ووٹ کی طاقت سے ختم کر کے اپنی اسلام اور پاکستان سے محبت کے اظہار کا موقعہ ہے
غیر ملکی پاکستان دشمن مافیا ، اس ملک میں موجود ان کے ایجنٹ پاکستان کے وجود کے منکر ہیں ،ان کی پاکستان دشمن سیاست کو ختم کرنے کا وقت ہے

اب سب بتوں سے نجات حاصل کر نے کیلئے ،ہلکے ہو یا بوجھل ، باہر نکل کر ، ووٹ ڈال کر اپنی غیرت ایمانی کا ثبوت دیں

آفاق چودھری
 

Back
Top