اپنی بہن ، بیٹی کا مان رکھنا ،بیمار ماں کو چھوڑ کر آپ کے پاس آئی ہوں ،مریم نواز

angryoldman

Minister (2k+ posts)
Re: اپنی بہن ، بیٹی کا مان رکھنا ،بیمار ماں کو چھوڑ کر آپ کے پاس آئی ہوں ،مریم نواز

اور تو اور میرے دل میں بھی سوراخ ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اپنی بہن ، بیٹی کا مان رکھنا ،بیمار ماں کو چھوڑ کر آپ کے پاس آئی ہوں ،مریم نواز

الیکشن جیتنا اتنا ضروری هے که بیمار ماں کو چهوڑ کر آپکے پاس آئی هوں تاکه پهر سے تمهارا خون پی سکوں ویسے آپس کی بات هے ماں بهی ڈرامه کر رهی هے جس نے مجهه جیسی ڈرامہ باز کو پیدا کیا هے وه خود کتنی بڑی ڈرامہ هو گی
مریم نواز شریف
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اپنی بہن ، بیٹی کا مان رکھنا ،بیمار ماں کو چھوڑ کر آپ کے پاس آئی ہوں ،مریم نواز

Victim card, disease card, time to play Qatari card as your husband says he is Darwaish and does not know where you got all wealth and children :)
 

Bazegar

Councller (250+ posts)
اس سے پہلے یہ بہن کتنی دفعہ اس حلقے کے بھائی بہنوں کو د یکھنے کے لیے آ ئی ہے اور ہمدردیاں حاصل کرنے کا اس مکار عورت نے نیا طریقہ نکالا ھے ۔بیمار ماں دیکھنے کے لئے لنڈن نہیں گئی ۔یہ سب کچھ صرف الیکشن تک ھی ھے جب مطلب نکل گیا تو پھر اس مکار لومڑی کی طرح چالاک عورت نے اس طرف سے گزرنا بھی نہیں اگلے الیکشن کمپین تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited by a moderator:

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
تین میم) ماں، ملک اور مذھب کے نام پر لوگوں کا استحصال کوئی نئ بات نہیں ہے۔
 

ansaree

Voter (50+ posts)
siasat bhi insaan se kia kia kaam karwati hai, Allah ki shaan hai..

Sir this is not Siasat. Politics has been given bad name in Pakistan and it suits are so called politicians. This is fraud, this is robbery, this is criminal activity, this is thuggishness, this is rape and plunder of our nation and our country. This is not siasat.
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
is --------- ko iske shohar aur aulad ko phansi di jai......bhagori....aur ****
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر ڈاکٹر یاسمین بھی ہے وہ بھی لاہوریوں کی بہن بیٹی ہے
وہ بھی کہ سکتی ہے میری ماں فوت ہو گئی بن ماں کی بچی کو مایوس نہ کریں مجھے ووٹ دیں میں مریم کی ماں کا علاج شوکت خانم سے علاج کرا دوں گی.
اس کے ابا کی نوکری چھوٹ گئی ہے اس لئے مفت علاج
:lol::lol:
 
صفدر چوکیدار کی یہ-----منکوحہ-- کے لئے کچھ بھی کر سکتی ہے۔۔اقتدار کے مزے
 
Last edited by a moderator:

Annie

Moderator
ادھر ڈاکٹر یاسمین بھی ہے وہ بھی لاہوریوں کی بہن بیٹی ہے
وہ بھی کہ سکتی ہے میری ماں فوت ہو گئی بن ماں کی بچی کو مایوس نہ کریں مجھے ووٹ دیں میں مریم کی ماں کا علاج شوکت خانم سے علاج کرا دوں گی.
اس کے ابا کی نوکری چھوٹ گئی ہے اس لئے مفت علاج
:lol::lol:


اسکے ابا کی پرائم منسٹری والی ایک نوکری چھوٹی ہے لوگ کہتے ہیں اقامہ والی دوسری نوکری تو ہے نہ اس پر کمائی جاری رکھے
:lol:

 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
یار لوگو ------ اے تے ترلے منتاں دے آ گئی اے
اگر ان لوگوں نے ایمان داری سے حکومت کی ہوتی
اور غریب عوام کے لئے کچھ کیا ہوتا تو آج ان ترلوں
اور منتوں کی ضرورت نہ پڑتی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے عام عوام اکثر دھوکا کھا جاتے ہیں ۔ نونی اور پی پی سیا ست، تو منجن، اجسام اور افراد فروشی کا دوسرا نام ہے۔ میڈیا اور صحافت کے بنیادی فرایض میں شامل ہے کہ معاشرے اور سیا ست کو اس گھٹیا پن اور گمراہی سے بچاےَ اور عوام الناس کی ایجوکیٹ کرے۔
مگر جس طبقے میں حامد میر اور وڑایچ قسم جھوٹ اور دھوکا فروش معتبر کہلایں وہاں عوام الناس کی بھلایَ کا کیا ذکر۔ مریم جھوٹ فروشی اور دھوکے سے کیوں باز آےَ۔
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
مریم صفدر تمہاری ماں بھی ڈرامہ کوئین ہے جو تمہارے اپنے لگائے ہو تھیٹر کے سیٹ پر ہی بیمار ہے ورنہ ہٹی کٹی لندن کے محل نماں بوچر خانوں میں دندناتی پھیر رہی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں آئی ہے، کیوں آئی ہے یہ، کوئی بتائے کیوں آئی ہے یہ، اس کے انے کی کوئی وجہ سمجھ آتی ہے؟







کیا ایک سیٹ کی قیمت ماں کی تیمارداری سے زیادہ ہے؟













ماں کی بیماری کی قیمت وصول کرنے ائی ہے