اپنا گھر بنانیوالے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،مریم نواز کا بڑا اعلان

apnaghai1h11i.jpg


وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت 5 مرلے تک کا گھر بنانے والوں کو فنڈز دے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجٹ دستاویز 2024-25 پر دستخظ کردیئے ہیں ، مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کریں گے، صوبے کی فنانشل پاکٹ کو بڑھانے کے خواہاں ہیں ، میری کابینہ و ٹیم دن رات کام کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ میں عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے بلکہ اپنے ذرئع آمدن سے ریونیو بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں، صوبے میں فراہمی و نکاسی آب کیلئے ایک ہی محکمہ کام کرے گا، جنوبی پنجاب کے فارمرز کو مویشی دیں گے، پانچ مرلے تک کا گھر بنانے والوں کو فنڈنگ دیں گے۔

خیال رہے کہ پنجاب کی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کے 5ہزار 446 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے، حکومت نے ٹیکس بڑھائے بغیر مالیاتی ذرائع سے ریونیو میں 53 فیصد اضافے کا ہدف مقرر کیا ہے، سابق ریونیو ہدف 624 ارب تھا جبکہ موجودہ 960 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، یہ ریونیو محکمہ ریونیو پجایب اپنے ذرائع سے اکھٹا کرے گا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

Where is the money???

Tom Cruise GIF by Jerology
آدھے پیسے امرتسر رام گلی کے چکلے سے آئیں گے آدھے جرنیلوں کی حرام کی کمائی سے خریدئ ہوئیں صرف دوبئی کی جائدادیں بیچ کر آجائیں گے ویسے جرنیلوں کے بلیک منی سے خریدے گئے غیر ملکی اثاثے بیچ کر تو پاکستان کے سارے قرضے اتارے جاسکتے ہیں سارے قرضے اتار کر بھئ پیسے بچ جائیں گے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

Where is the money???

Tom Cruise GIF by Jerology
اس نے کہہ دیا عوام نے سن لیا نہ اسنے کرنا ہے نہ عوام کو ملنا ہے باقی پیسوں کا کیا ہے ایک پھرا قطر دا اور یہ گانا کہ
تھوڑی گھس گئی اے تھوڑی پاٹ گئی اے