Jitni be ezti Hamid Mir oor M Malik ke ess ajj kal main hue ha itni tu jab sey yeh peda huway hain tab sey Ne hue the.
Ajj sabat hu geya haYeah confirm lanti oor zaleel log hain.
مولانا صاحب نے حقیقت بیان فرمائی تھی اور اس حقیقت کا سچ اب میڈیا میں بیٹھے باضمیر لوگ سامنے لا رھے ھیں اور جو جھوٹوں کا ٹولہ بیضمیر لوگ بیغرتوں کی طرح اب بھی ذنیا میں مذید زلیل اور لعنتیں کھانے میں مصروف ہیں لیکن ان کا ضمیر سو ریا ھےسب میڈیا کے غیرت مند صحافیوں کو اپنے میڈیا کی عزت بحال کرنے کی خاطر ان چند نام نہاد صحافیوں کے پروگراموں کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے ھے جنہوں نے مولانا صاحب کی بات کو بغیر سمجھے آپنی ذات سے منسلک کر دیا اور مولانا صاحب کے خلاف مہم شروع کر دی ان غلام جھوٹے دماغ کے چھوٹے کردار کے صحافیوں کے گروپ کو ان کی میڈیا تنظیموں کو ان کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینا چاہیے اور برادری سے نکال دینا چاہیے تاکہ میڈیا کی عزت بحال ہوسکے