اپنا اپنا میڈیا اور اپنے اپنے مشیر ! روف کلاسرا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
23960_79884066.jpg


https://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/23960_79884066.jpg
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اس کلاسرہ نے ابھی پچھلے دنوں اپنے کالموں کی سیریز لکھی کہ کس طرح عمران خان نے اپنے ذاتی ، خانگی معاملے میں کلاسرہ کو استعمال کیا ، اس کے بعد یہ دوسرے صحافیوں کو کس منہ سے طعنے دیتا ہے کہ وہ سیاستدانوں کے ہاتھوں استعمال ہوجاتے ہیں
 

Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
Klasra Sahab - App kee baton mein bohat wazan hai... App beintiha scandals break kartay hain and aap kee pohanch bohat ddor tak hai.. Main yeh maan hee nahee sakta hoon kay aap kay sources nay aap ko un sahafiyoon kee list nahee dee ho gee jo lifafay letay hain.. Zara himmat kar kay apnay program mein un ka bhee naam lein jis tarah aap beurocrats ka naam laita hain. Mein yeh nahee keh raha hoon kay aap ghalat kartay hain. App un ko bhee samnay lain, magar media kee gandi machlion ko be beniqaab karain. Ab waqt agiya hai kay hamay pata chalay kay koon koon bika huwa hai, kiya wo Rauf klasra hai, Aamir Mateen hai, Kamran khan hai, Asma Shirazi hai, MUbasshir Luqman hai ya aur koi hai...
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Yaani, sab qasoorwar ho saktay hein lekin sahafion k koi xata nahein, jis ne chaha inhein xreed lia, jis ne chaha inhein sir p bitha lia, inhein lifafa de k kisi ko b mujrim banwa dein.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان شاید واحد ملک ہے جہاں ہر ایک کی ہر چیز اپنی اپنی ہے ، بیگم بچوں کے علاوہ
ہر گھر اپنی بجلی خود بناتا ہے کسی نہ کسی طرح
پانی اپنا ہوتا ہے
باقی کیا رہ گیا
پارٹی اپنی ، لیڈر اپنا
جرنلسٹ اپنا
میڈیا اپنا ، چینل اپنا

باقی کیا رہ گیا
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
کلاسرا اندھا ہو گیا ہے جس میڈیا میں بیٹھ کر میڈیا کی آزادی کے گن گاتا ناچ رہا ہے وہی میڈیا پیڈ کنٹینٹ کے نام پر نواز شریف جیسے جیل میں بیٹھے کھربوں کے چوروں کی جھوٹی کارکردگی اور جھوٹے اعدادوشمار پر مبنی جھوٹی انتخابی مہم بھی چلا رہا ہے جس میں روزانہ ملک کی ستر فیصد ان پڑھ عوام کو سارا سارا دن پرستانی دودھ کی بہتی نہریں دکھائی جا رہی ہیں اور ذہنی طور پر بلیک میل کر کے مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ سزا یافتہ مجرم ، چور ڈاکو ، ملعون ، خائین، ختم نبوت کے قانون میں ہیراپھیری کرنے کی گھٹیا سازش تیار کرنے والے بد بخت نواز شریف کو ہی ووٹ دیں ، نواز لیگ کی عمران خان کے خلاف بدنیتی پر مبنی اسی انتخابی مہم میں پاکستانی عوام کو جھوٹ دکھایا جا رہا ہے کہ عمران خان نے کے پی کے میں زیرو فیصد بجلی پیدا کی حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے چار روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی تیار کر کے مقامی لوگوں کے حوالے کی تاکہ وہاں کے لوگ اپنی زیر نگرانی بجلی پیدا کریں اور استعمال کریں اور اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ بجلی چوبیس گھنٹے مہیا ہو رہی ہے ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے اخبارات میں چھپتی نواز لیگ کی جھوٹی انتخابی مہم کا تو نوٹس لیا لیکن ہر گھر میں موجود ٹی وی پر چلتے نواز لیگ کے دھوکہ دہی اور فراڈ پر مبنی انتخابی مہم کی شکل میں ملک کی تاریخ کی اس سب سے بڑی پری پول رگنگ پر چیف جسٹس صاحب ابھی تک خاموش ہی ہیں
 
Last edited:

Back
Top