اٹھو کہ منزل قریب آرہی ہے

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
36589888_191013911564154_6317569444109352960_n.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس ایم ایم اے کا حساب کون لے گا ؟؟؟
اور اسکی حکومت تھی آٹھ سال تک دو صوبوں میں
مشرف کے دور میں مشرف کی حامی تھی
کیا کیا تم نے اس وقت ؟؟؟
کتاب پر کتنا عمل کیا ؟؟
اسلام نافظ کیا صوبے میں ؟؟؟
اب کس منہ سے آئے ہو بیغرتو ؟؟؟
فراڈی ملا اکٹھے ہیں
پاکستان کے دشمن
 

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
https://www.dawn.com/news/148019
https://en.wikipedia.org/wiki/Khyber_Medical_University
https://www.dawn.com/news/363379
https://www.dawn.com/news/256542
http://thepeshawar.com/c80-universities/fwu/



اس ایم ایم اے کا حساب کون لے گا ؟؟؟
اور اسکی حکومت تھی آٹھ سال تک دو صوبوں میں
مشرف کے دور میں مشرف کی حامی تھی
کیا کیا تم نے اس وقت ؟؟؟
کتاب پر کتنا عمل کیا ؟؟
اسلام نافظ کیا صوبے میں ؟؟؟
اب کس منہ سے آئے ہو بیغرتو ؟؟؟
فراڈی ملا اکٹھے ہیں
پاکستان کے دشمن
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جھوٹ کم بولا کرو
جب مشرف کو جوتے پڑ رہے تھے تو قاضی تو ایم ایم اے سے باہر ا گیا تھا
اسکا صدر فضلو آخری دن تک مشرف کے ساتھ چکا ہوا تھا
تم لوگوں نے دہشت گرد پالے اور ستر اسی ہزار پاکستانیوں کو مروایا
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں نیت صاف ہو تو کامیابی خود چل کر آپ کے قدم چومیگی
ہماری دعا ہے ک الله سبحان و تعالیٰ وہ کرے جو ہمارے ملک اس ملک کی عوام کے لیۓ بہترین ہو

آمین ثم آمین
 

citizen12

Minister (2k+ posts)
کہتے ہیں نیت صاف ہو تو کامیابی خود چل کر آپ کے قدم چومیگی
ہماری دعا ہے ک الله سبحان و تعالیٰ وہ کرے جو ہمارے ملک اس ملک کی عوام کے لیۓ بہترین ہو

آمین ثم آمین
aameen. meri dili dua yahe hey k koi esa shaks aaye jo gareeb aadmi ka soch ley. us ka soch ley jo becharey bachey bhookey sotey hein. jo becharaha boorha baap rota hey gurbat ki waja ker. lekin mujhe esa koi nazar nahe aaraaha hey jo gareeb dil rukhta ho q k in leaders mein sey koi bhooka nahe sota hey na inhey bhook aur gurbat ka nahe pata.
 

citizen12

Minister (2k+ posts)
جھوٹ کم بولا کرو
جب مشرف کو جوتے پڑ رہے تھے تو قاضی تو ایم ایم اے سے باہر ا گیا تھا
اسکا صدر فضلو آخری دن تک مشرف کے ساتھ چکا ہوا تھا
تم لوگوں نے دہشت گرد پالے اور ستر اسی ہزار پاکستانیوں کو مروایا
true sab sey ziada deheshat gard in mullah ney paley hein islam aur jihad k naam par phir agency and politician.
 

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
معلومات پوری رکھا کریں
پرویز مشرف کی قاف لیگ ایم ایم اے حکومت کی اپوزیشن کر رہی تھی سرحد میں اور ایم ایم اے مرکز میں قاف لیگ کی حکومت کی اپوزیشن کر رہی تھی
اور ایم ایم اے غیر فعال اس وقت ہوئی تھی جب قاضی صاحب نے الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا تھا
اور باقی جن باتوں کا کوئی ثبوت نہ ہو اس پر بحث کرنا وقت کا ضیا ع ہے

جھوٹ کم بولا کرو
جب مشرف کو جوتے پڑ رہے تھے تو قاضی تو ایم ایم اے سے باہر ا گیا تھا
اسکا صدر فضلو آخری دن تک مشرف کے ساتھ چکا ہوا تھا
تم لوگوں نے دہشت گرد پالے اور ستر اسی ہزار پاکستانیوں کو مروایا
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
aameen. meri dili dua yahe hey k koi esa shaks aaye jo gareeb aadmi ka soch ley. us ka soch ley jo becharey bachey bhookey sotey hein. jo becharaha boorha baap rota hey gurbat ki waja ker. lekin mujhe esa koi nazar nahe aaraaha hey jo gareeb dil rukhta ho q k in leaders mein sey koi bhooka nahe sota hey na inhey bhook aur gurbat ka nahe pata.

روزہ رکھنےکی بہت ساری وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے بھوکا رہ کر دوسرے غریب لوگوں کی بھوک کا احساس ہو
 

citizen12

Minister (2k+ posts)
معلومات پوری رکھا کریں
پرویز مشرف کی قاف لیگ ایم ایم اے حکومت کی اپوزیشن کر رہی تھی سرحد میں اور ایم ایم اے مرکز میں قاف لیگ کی حکومت کی اپوزیشن کر رہی تھی
اور ایم ایم اے غیر فعال اس وقت ہوئی تھی جب قاضی صاحب نے الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا تھا
اور باقی جن باتوں کا کوئی ثبوت نہ ہو اس پر بحث کرنا وقت کا ضیا ع ہے
acha kashmir mein jihad jaiz hey? aap log kashir mein mujahi bhej rahe hein ya deheshat gard?
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
معلومات پوری رکھا کریں
پرویز مشرف کی قاف لیگ ایم ایم اے حکومت کی اپوزیشن کر رہی تھی سرحد میں اور ایم ایم اے مرکز میں قاف لیگ کی حکومت کی اپوزیشن کر رہی تھی
اور ایم ایم اے غیر فعال اس وقت ہوئی تھی جب قاضی صاحب نے الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا تھا
اور باقی جن باتوں کا کوئی ثبوت نہ ہو اس پر بحث کرنا وقت کا ضیا ع ہے
دوبارہ جھوٹ
جیسے ایم کیو ایم پی پی کے ساتھ اپوزیشن میں تھی
ایم ایم اے کی تو سرحد اور بلوچستان میں حکومت تھی

جماعت اسلامی نے ہی تو مشرف کو ایل ایف او دلوایا تھا
منور حسن کی وڈیو بھی ہے
 

citizen12

Minister (2k+ posts)
روزہ رکھنےکی بہت ساری وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے بھوکا رہ کر دوسرے غریب لوگوں کی بھوک کا احساس ہو
bilkul isi lye allah ney roza farz kia k jab tak aap khud bhooka nahe rahen gey to aap ko bhook ka ehsas nahe hoga. lekin elite class first to roza rukhti nahe hey aur ager rukhti bhi hey to roza rukh ker sara din AC mein so rahe hoti unko kese kisi gareeb ka ehsas hoga? jab tak pakistan k leaders gareebo mein sey nahe aye gey koi change nahe aye ga q k un ko aap k dukh dard ka ehsas hi nahe hoga
 

citizen12

Minister (2k+ posts)
دوبارہ جھوٹ
جیسے ایم کیو ایم پی پی کے ساتھ اپوزیشن میں تھی
ایم ایم اے کی تو سرحد اور بلوچستان میں حکومت تھی

جماعت اسلامی نے ہی تو مشرف کو ایل ایف او دلوایا تھا
منور حسن کی وڈیو بھی ہے
ustad jee ab run mullah run kerlein.. nawaz bhag gya ab adiala sey kehen nahe bhag sakta hey.( lekin mujhe ab bhi yaqeen nahe aaraha hey k wo jail mein rahe ga ye sirf election tak k lye election k baad wo bahar aajaye ga)
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
lekin elite class first to roza rukhti nahe hey

اگر کوئی روزہ نہ بھی رکھے لیکن دل میں انسانیت ہو تو اس کو بھی احساس ہو سکتا ہے اور بھوکے کی مدد کر سکتا ہے
مثال کے طور پر جوا کھیلنے یا کسی گناہ سے بچنے کی ہدایت دینے کے لئے ضروری نہیں ک ہدایت دینے والا جوا کھیلے یا وہ گناہ کرے
 
Sponsored Link