اٹھو عمران انصاف کا خون ہوگیا
تم عدالت گئے یہ جاننے کے باوجود سب ادارے بک چکے ہیں، میں کہتا رہا کہ ہر جج کے پاس ایک ارسلان بیٹھا ہے، اسے ملک کی قسمت سے زیادہ اپنے بچوں کا مستقبل عزیز ہے، تم مثبت سوچ کے مالک ہو، لیکن عدلیہ پر تمہارا مان اب چکنا چور ہوچکا ہے۔ ہمت ہارنے کا نہیں ہے۔ بیس کڑوڑ عوام تم سے امید لگا کر بیٹھے ہیں، اگر آج تم نہ کھڑے ہوئے تو طلم مزید مضبوط ہوجائے گا۔ اٹھو اور ظلم کے ایوانوں کو پاش پاش کردو۔ ۔۔ ۔
انور ظہیر جمالی نے اپنے مختصر فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ ان درخواستوں کی اب تک کی سماعت کو سنا ہوا مقدمہ تصور نہ کیا جائے یعنی از سر نو سماعت،۔۔۔۔۔۔
سماعت ۔۔۔۔۔ اور پھر کمشن کی تشکیل؟ اور کیس ٹائیں ٹائیں فش۔۔۔۔۔۔۔